پہاڑی غاروں سے ملنے والی سلاجیت میں ایسا خاص کیا ہے؟

سید عاطف علی

لائبریرین
اور ایک ہم کہ سلاجیت کو اک نظریہ تصور کرتے رہے!
میں تو شروع میں سمجھتا تھا کہ یہ صلاحیت کا غلط املا ہو گیا کسی سے جلدی میں ۔ :)
یہاں تو دفترکے کچھ سوڈانی ، اردنی وغیرہ حضرات میرے پاکستانی ہونے کے ناتے گویا پیچھے ہی پڑے رہتے ہیں کہ ہمیں لا کر دو ۔ :) جب کہ مجھے تو اب تک یہ بھی صحیح نہیں پتہ تھا کہ یہ کوئی جڑی بوٹی ہے یا کوئی پتھریلی چیز ۔نہ جانے پاکستان کی اس پروڈکٹ کا علم کیسے ہے انہیں ۔
 
فاخر

محفلین
گستاخی معاف ! بھائی جان ہمارے یہاں اصلی سلاجیت کے نام پر ’’تارکول‘‘ بیچا جاتا ہے ،اگر ممکن ہوسکے تو ادھربھی بھیجیں ! کیا پتہ کچھ مریضوں کو اس سے افاقہ مل جائے ۔ ویسے اگر کوئی نیا کا روبار شروع کیا ہے تو اللہ تعالیٰ اس میں خیر و برکت عطا فرمائے آمین ۔
 
سید عمران

چاہ را راہ!!!
 
اے خان اور ربیع م بھائی۔۔۔
پہلا گاہک مبارک ہو۔۔۔
بس اب نیا بزنس اسٹارٹ سمجھو!!!
 
آخری تدوین:

سید عمران

محفلین
میں تو شروع میں سمجھتا تھا کہ یہ صلاحیت کا غلط املا ہو گیا کسی سے جلدی میں ۔ :)
یہاں تو دفترکے کچھ سوڈانی ، اردنی وغیرہ حضرات میرے پاکستانی ہونے کے ناتے گویا پیچھے ہی پڑے رہتے ہیں کہ ہمیں لا کر دو ۔ :) جب کہ مجھے تو اب تک یہ بھی صحیح نہیں پتہ تھا کہ یہ کوئی جڑی بوٹی ہے یا کوئی پتھریلی چیز ۔نہ جانے پاکستان کی اس پروڈکٹ کا علم کیسے ہے انہیں ۔
اے خان اور ربیع م بھائیو۔۔۔
تیاری پکڑو۔۔۔
عنقریب کافی مال ایکسپورٹ کرنے کا آرڈر بھی ملنے والا ہے!!!
 
محمد وارث

لائبریرین
یادش بخیر، 1992ء کے سفر سوات و کلام میں اپنے لیے جو واحد "تحفہ" لے کر ہم سب دوست واپس آئے تھے وہ یہی "جادوئی" سلاجیت تھی۔ واپس پہنچ کر اور کھا کر کسی "چمتکار" کے انتظار میں بیٹھے رہے لیکن کچھ بھی نہیں ہوا تب سے میرا ایمان تو اس پر سے اٹھ چکا۔
 
Top