اعتبار ۔۔(وائٹل سائنز)

سین خے

محفلین
کافی گلوکاروں نے اعتبار گایا ہے پر جنید جمشید کے بعد عبداللہ قریشی کا گایا ہوا سب سے زیادہ پسند آیا ہے :)

 

سین خے

محفلین
ہمیں بھی کوئی مل ہی جائے گا، چلو تو سہی، اعتبار بھی آ ہی جائے گا! واہ، مست گایا ہے! :)

عبداللہ قریشی کے تمام گانے بہت اچھے ہوتے ہیں۔ یہ انڈر ریٹڈ ہیں۔ آج تک کوک سٹوڈیو میں بھی موقع نہیں ملا حالانکہ ان سے کم اچھا گانے والوں کو ملتا رہتا ہے۔
 
Top