انجینئرنگ یونیورسٹی لاہور میں طلبہ وطالبات کے اکٹھے بیٹھنے پر پابندی

جاسم محمد

محفلین
پھر بھی وہاں عورتوں سے کپڑے اتارے گئے اور مردوں کو پہنائے گئے۔
مغرب میں مرد و عورت جرم فروشی کے کاروبار میں ملوث ہونے کی وجہ سے ایسا کرتے ہیں۔ ایسا نہیں ہے کہ کوئی زور زبردستی ان کے کپڑے اترواتاہے یا ڈھانپتا ہے۔
 
آصف اثر

معطل
مغرب میں مرد و عورت جرم فروشی کے کاروبار میں ملوث ہونے کی وجہ سے ایسا کرتے ہیں۔ ایسا نہیں ہے کہ کوئی زور زبردستی ان کے کپڑے اترواتاہے یا ڈھانپتا ہے۔
کیا آپ کو وہاں بلیک میلنگ اور ریپس کا علم نہیں یا ویسے ہی انجان بن رہے ہیں؟
 
La Alma

لائبریرین
کیا آپ کو مرد و عورت کا حدود میں نہ رہنے پر دینی حمیت جاگنے کے علاوہ اِن تمام برائیوں پر کوئی مزاحمت واقعی نظر نہیں آئی یا صرف کوئی اور منفرد فلسفہ ”پھینکا“ ہے؟
???
انتہائی مبہم ہے آپ کا یہ مراسلہ۔ شاید آپ کو خود بھی نہیں پتا کہ آپ کیا کہنا چاہ رہے ہیں۔
ویسے فلسفہ پھینکا نہیں، فلسفہ جھاڑا جاتا ہے۔
تو پھر آپ یہاں دو دن سے کیا کررہی ہے؟
ناکام سعی۔
لیکن بقول مومن خان مومن:
" اثر " اس کو ذرا نہیں ہوتا۔
 
آصف اثر

معطل
???
انتہائی مبہم ہے آپ کا یہ مراسلہ۔ شاید آپ کو خود بھی نہیں پتا کہ آپ کیا کہنا چاہ رہے ہیں۔
ویسے فلسفہ پھینکا نہیں، فلسفہ جھاڑا جاتا ہے۔

ناکام سعی۔
لیکن بقول مومن خان مومن:
" اثر " اس کو ذرا نہیں ہوتا۔
چلیں آپ جھاڑ دیا کریں۔
ناکام سعی کی وجہ ناکام فلسفہ ہے۔
 
بافقیہ

محفلین
مغرب میں مرد و عورت جرم فروشی کے کاروبار میں ملوث ہونے کی وجہ سے ایسا کرتے ہیں۔ ایسا نہیں ہے کہ کوئی زور زبردستی ان کے کپڑے اترواتاہے یا ڈھانپتا ہے۔
جی ہاں! بالکل۔ یہ ہوئی نا بات۔

تو آزادیٔ نسواں کے نعرے سے ہم بھی انھیں mentally prepared کررہے ہیں۔ کہ وہ بھی انھیں کے فیشن کو اپناتے ہوئے، انھیں کو رول ماڈل مانتے ہوئے وہی سب ہنسی خوشی کریں جو مشرق میں زبردستی کیا یا کروایا جاتا ہے۔ اکبر مرحوم نے سچ ہی کہا تھا:

حامدہ چمکی نہ تھی انگلش سے جب بیگانہ تھی
اب ہے شمع انجمن پہلے چراغ خانہ تھی

اور

یہ موجودہ طریقے راہی ملک عدم ہوں گے
نئی تہذیب ہوگی اور نئے ساماں بہم ہوں گے
نہ خاتونوں میں رہ جائے گی پردے کی پاپندی
نہ گھونگھٹ اس طرح سے حاجب روئےصنم ہوں گے
عقائد پر قیامت آئے گی ترمیم ملت پر
نیا کعبہ بنے گا مغربی پتلےصنم ہوں گے:cry:
 
جاسم محمد

محفلین
تو آزادیٔ نسواں کے نعرے سے ہم بھی انھیں mentally prepared کررہے ہیں۔ کہ وہ بھی انھیں کے فیشن کو اپناتے ہوئے، انھیں کو رول ماڈل مانتے ہوئے وہی سب ہنسی خوشی کریں جو مشرق میں زبردستی کیا یا کروایا جاتا ہے۔
ایسا نہیں ہے۔ کئی مغربی لبرل ترین ممالک جیسے سویڈن، ناروے، کینیڈا میں جبرا یا مجبورا (ذریعہ معاش کیلئے) جسم فروشی کرناقانونا جرم ہے۔
1920px-Prostitution-laws-of-the-world2-svg.png

Prostitution law - Wikipedia
 
آصف اثر

معطل
ایسا نہیں ہے۔ کئی مغربی لبرل ترین ممالک جیسے سویڈن، ناروے، کینیڈا میں جبرا یا مجبورا (ذریعہ معاش کیلئے) جسم فروشی کرناقانونا جرم ہے۔

Prostitution law - Wikipedia
چلیں آج کل کی خبر ہے، پڑھیے اور سر دھنیے۔
نیو سائنٹسٹ:
One in 16 US women were forced into having sex for the first time
ہر 16 میں سے ایک امریکی عورت کو جنسی تعلق کے لیے ”مجبور“ کی جاتا ہے۔ کیا ہم اس طرح کی تہذیب چاہتے ہیں جو سب سے زیادہ ترقی یافتہ ہونے کا دعویٰ کرے پھر بھی یہ حالت ہو کہ کوئی محفوظ نہ ہو۔
 
وہ تو صرف کر کے دکھایا جا سکتا ہے۔۔

صاحب اُس دن کا انتظار کیجئے جب ہمارے معاشرے میں عورتوں کو بعد از شادی کی "مجبوری" اور بالخصوص سہاگ رات کی بابت بتا سکیں۔

یار کچھ میچور ہوجاؤ۔ غیرپارلیمانی زبان اور تحقیقی موضوع پر متعلقہ روابط پیسٹ کرنے میں فرق ہے۔
اگر بحث نہیں کرسکتے تو منھ ماری کے لیے اور بہت سے فورمز ہیں۔
 
جاسم محمد

محفلین
ہر 16 میں سے ایک امریکی عورت کو جنسی تعلق کے لیے ”مجبور“ کی جاتا ہے۔ کیا ہم اس طرح کی تہذیب چاہتے ہیں جو سب سے زیادہ ترقی یافتہ ہونے کا دعویٰ کرے پھر بھی یہ حالت ہو کہ کوئی محفوظ نہ ہو۔
ایسی خواتین کے تحفظ کیلئے سخت قوانین موجود ہے۔ مغرب میں قانون کو خریدا نہیں جا سکتا۔
 
محمد سعد

محفلین
یہاں میں "مشرق" اور "مغرب" کی باتیں ہوتے دیکھ رہا ہوں۔ کیا مشرق صرف جنوبی اور وسطی ایشیا تک اور مغرب صرف ریاستہائے متحدہ امریکا تک ہی محدود ہے؟
نیز کیا سیکسول اسالٹ کے اعداد و شمار پاکستان میں اچھے ہیں جہاں جگہ جگہ مرد و عورت کے اختلاط کی اتنی حوصلہ شکنی کی جاتی ہے اور زبردستی برقعے پہنائے جاتے ہیں؟
Official data since January 2018: No conviction in 141 child rape cases reported in Lahore so far
(یہ اگست 2018ء کی رپورٹ ہے)
خدا را تعصب کی عینک اتار کر دیکھیں اور اس مسئلے کی جڑ زبردستی برقعے اور مرد و زن کے انٹرایکشن میں تلاش کرنے کے بجائے وہ اصل جڑ تلاش کریں کہ جس کی وجہ سے پاکستان ایک "مشرقی" ملک ہونے کے باوجود ان مسائل کا شکار ہے۔
 
فرقان احمد

محفلین
ہمارے ہاں عورتوں کے مقابلے میں مرد زیادہ پٹڑی سے اترے ہوئے ہیں۔ اپنی اصلاح کرنا ہمیں گوارا نہیں ہے۔ پہلے ہمیں خود کو کسی قابل بنانا ہو گا تبھی عورتیں بھی ہماری بات پر توجہ دینے کے بارے میں سوچنا شروع کریں گی۔ ہمارے ہاں نوے فی صد سے زائد خواتین پردہ دار، حیادار ہیں؛ یا شاید اس سے بھی زیادہ ہوں گی؛ تاہم ہمارا اپنا حال کیا ہے؟ ہمارے اپنے اخلاقی رویے کیسے ہیں؟ کیا ہم اپنے نگاہ و دل کو پاک صاف رکھنے کا اہتمام کرتے ہیں؟ کچھ تو ہمیں اپنی اصلاح پر بھی توجہ دینا ہو گی۔
 
Top