غائب اراکین یا تائب اراکین

فہد اشرف

محفلین
اس مراسلے پر ہم آپ کو دو ریٹنگ سے نوازتے ہیں
اور ہم :):p
20190916-180525.jpg
 
لاریب مرزا

محفلین

سین خے

محفلین
کیسی ہیں آپ سین خے بہنا!!! یاد آوری کے لیے شکریہ۔ :) بس کچھ مصروفیت کے باعث ہم زیادہ متحرک نہیں ہیں۔ :)

الحمدللہ۔ امید ہے آپ بھی بخیریت ہوں گی۔
کوشش کر کے مصروفیت میں سے کچھ وقت محفل کے لئے بھی نکال لیا کیجئے :) آپ کی کمی محسوس ہوتی ہے۔
 
بافقیہ

محفلین
کیسی ہیں آپ سین خے بہنا!!! یاد آوری کے لیے شکریہ۔ :) بس کچھ مصروفیت کے باعث ہم زیادہ متحرک نہیں ہیں۔ :)
سین خے : آنجناب کو تو میں میل بھیا سمجھ رہا تھا ۔ یہ تو فی میل بہنا نکلیں۔

میرا خیال تھا کہ آنجناب ساربان خان ہوں گے۔ اور ایں شخص سارہ خان نکلی۔:)
 
ذرا اتفاق دیکھیے، ہم بھی آپ کو آپ کے نام سے مونث سمجھتے رہے لیکن ابھی معلوم پڑا کہ آپ مذکر ہیں۔ :)
 
لاریب مرزا

محفلین
بس اج کل تو یونیورسٹی جا رہے ہیں.:)
آپ سنائیں. محفل پر سے بالکل غائب ہیں.
گویا کراچی سے واپسی ہو گئی اور کتابوں میں دل لگانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ :)

جی ہاں، محفل سے غائب رہنے کے معاملے میں آپ کے نقشِ قدم پر چل نکلے ہیں۔ :)
 
اے خان

کچھ ایسا ہی ہے.کراچی سے واپسی ہوگئی محفلین سے ملاقات بھی ہوگئی. اور اب توجہ کتاب کی طرف ہے.
ہاہاہاہا آج کے بعد ہم نقش قدم مٹا کر چلیں گے.
 
سید عمران

یعنی چلیں گے، پھر واپس مڑ کر نقش قدم مٹائیں گے۔۔۔
پھر چلیں گے، پھر واپس مڑ کر۔۔۔!!!
 
Top