انجینئرنگ یونیورسٹی لاہور میں طلبہ وطالبات کے اکٹھے بیٹھنے پر پابندی

زیک

مسافر
کبھی کبھی انتہائی حیرت ہوتی ہے کہ بھلے ہمارے معاشرے میں ظلم وستم کا بازار گرم ہو، لوگ جھوٹ بولیں، رشوت لیں ، گالی گلوچ کریں، نشہ کریں، بد دیانتی کریں، حرام کمائیں، نماز نہ پڑھیں، روزہ نہ رکھیں ، قتل و غارت کریں، عصمت دری کریں، شرک کریں۔۔۔ الغرض ہمارے ارد گرد ہر قسم کے اخلاق رذیلہ موجود ہوں، پھربھی کسی کو اپنا ایمان خطرے میں پڑا نظر نہیں آتا،لیکن جہاں کہیں بے پردہ عورت نظر آ جائے سب کی دینی حمیت جاگ اٹھتی ہے اور اپنے ایمان کی فکر ستانے لگتی ہے۔ نجانے کیوں۔۔۔

یہ رجعت پسندوں کا دنیا بھر میں طریقہ کار ہے۔ بقول اقبال:

برق گرتی ہے تو بیچاری خاتونوں پر
 
آخری تدوین:

عثمان

محفلین
کبھی کبھی انتہائی حیرت ہوتی ہے کہ بھلے ہمارے معاشرے میں ظلم وستم کا بازار گرم ہو، لوگ جھوٹ بولیں، رشوت لیں ، گالی گلوچ کریں، نشہ کریں، بد دیانتی کریں، حرام کمائیں، نماز نہ پڑھیں، روزہ نہ رکھیں ، قتل و غارت کریں، عصمت دری کریں، شرک کریں۔۔۔ الغرض ہمارے ارد گرد ہر قسم کے اخلاق رذیلہ موجود ہوں، پھربھی کسی کو اپنا ایمان خطرے میں پڑا نظر نہیں آتا،لیکن جہاں کہیں بے پردہ عورت نظر آ جائے سب کی دینی حمیت جاگ اٹھتی ہے اور اپنے ایمان کی فکر ستانے لگتی ہے۔ نجانے کیوں۔۔۔

پدرسری معاشروں کی بنیاد ہی عورت پر کنٹرول ہے۔ اس کے لیے عورت کے لباس سے لے کر اس کو میسر مواقع پر حدود اس کی لازمی جزئیات ہیں۔
 
آصف اثر

معطل

مغرب میں تو ایسا نہیں ہے پھر بھی وہاں عورتوں سے کپڑے اتارے گئے اور مردوں کو پہنائے گئے۔ کیا آپ کا یہ عظیم الشان فلسفہ واقعی وجود رکھتا ہے؟
 
آصف اثر

معطل
چلیں ماڈلنگ کرنے والی خواتین کو چھوڑیے کہ ان کے ہاتھوں لوگوں کے نازک ایمان خطرے میں پڑ جاتے ہیں۔

کم از کم Miss Emma Lilian Todd جیسی خواتین کو تو باکردار شمار کر لیں۔

E._Lilian_Todd_%281906%29.jpg

یا میڈم Marie Curie جیسی خواتین کو

745px-Pierre_and_Marie_Curie.jpg

کیا خیال ہے؟
حضرت یہ ”باکردار“ کیا ہوتا ہے، کچھ روشنی ڈالنا پسند فرمائیں گے؟
 
آصف اثر

معطل
کبھی کبھی انتہائی حیرت ہوتی ہے کہ بھلے ہمارے معاشرے میں ظلم وستم کا بازار گرم ہو، لوگ جھوٹ بولیں، رشوت لیں ، گالی گلوچ کریں، نشہ کریں، بد دیانتی کریں، حرام کمائیں، نماز نہ پڑھیں، روزہ نہ رکھیں ، قتل و غارت کریں، عصمت دری کریں، شرک کریں۔۔۔ الغرض ہمارے ارد گرد ہر قسم کے اخلاق رذیلہ موجود ہوں، پھربھی کسی کو اپنا ایمان خطرے میں پڑا نظر نہیں آتا،لیکن جہاں کہیں بے پردہ عورت نظر آ جائے سب کی دینی حمیت جاگ اٹھتی ہے اور اپنے ایمان کی فکر ستانے لگتی ہے۔ نجانے کیوں۔۔۔

کیا آپ کو مرد و عورت کا حدود میں نہ رہنے پر دینی حمیت جاگنے کے علاوہ اِن تمام برائیوں پر کوئی مزاحمت واقعی نظر نہیں آئی یا صرف کوئی اور منفرد فلسفہ ”پھینکا“ ہے؟
 
آخری تدوین:
Top