ان پیج پروفیشنل کا فانٹ Urdu Symbol 1 دکار ہے

مجھے ان پیج پروفیشنل کا ایک فانٹ Urdu Symbol 1 کی تلاش ہے جسے میں ایم ایس ورڈ میں استعمال کرنا چاہتا ہوں۔اس کی خصوصیت یہ ہے کہ اس میں اردو عدد دائرہ کے اندر نظر آتا ہے۔
6TsSSH4

اگر اردو محفل کے کوئی فرد میرا یہ کام کر دیں تو ممنون و مشکور ہوں گا۔
 
جاسم محمد

محفلین

ان پیج کے تمام فانٹس یہاں اپلوڈ کر دئے ہیں۔
 
طمیم

محفلین
جاسم محمد ، عربی کا کوئی فونٹ ایسا ہے جو کہ عربی نمبرز دائروں میں اس طرح سے لکھتا ہو ؟ ابھی سی ایس ایس سے دائرے لگانا پڑتے ہیں ۔
کیا آپ کی مراد ایسا فونٹ جو کہ دائروں میں نمبر لکھتا ہو جیسا کہ آیات کے نمبر لکھے جاتے ہیں۔ قرآنی فونٹس میں سہولت موجود ہے۔ شاید مجھے سمجھنے میں غلطی لگی ہے۔
 
طمیم

محفلین
① ② ③ ④ ⑤ ⑥ ⑦ ⑧ ⑨ ⑩
➊ ➋ ➌ ➍ ➎ ➏ ➐ ➑ ➒ ➓
اسطرح کے نمبرز عربی میں چاہئے ہیں
طمیم
اس طرح کا فونٹ میری نظر سے تو نہیں گزرا البتہ شاید کسی موجودہ فونٹ میں نمبر تبدیل کرکے استعمال کیا جاسکتا ہے
 
آخری تدوین:

سعادت

تکنیکی معاون
جاسم محمد ، عربی کا کوئی فونٹ ایسا ہے جو کہ عربی نمبرز دائروں میں اس طرح سے لکھتا ہو ؟ ابھی سی ایس ایس سے دائرے لگانا پڑتے ہیں ۔

① ② ③ ④ ⑤ ⑥ ⑦ ⑧ ⑨ ⑩
➊ ➋ ➌ ➍ ➎ ➏ ➐ ➑ ➒ ➓
اسطرح کے نمبرز عربی میں چاہئے ہیں
طمیم
میری رائے تو یہ ہے کہ اِس کام کے لیے سی‌ایس‌ایس ہی استعمال کیجیے۔ کسی فونٹ میں بھی اعداد کو ڈیفالٹ میں دائروں میں دکھانے کی بجائے سٹائلِسٹک سیٹس بہتر رہیں گے۔
 
Top