میری پسندیدہ تصویریں

السلام علیکم !
خوبصورت مناظر ہر انسان کی کمزوری رہے ہیں۔ حضرت انسان نے اللہ کریم کے تخلیق کردہ خوبصورت مناظر اور دلفریب نظاروں سے اپنے اپنے انداز میں لطف اندوز ہونے کے لیے بہت سے مشاغل اختیار کیے ۔کوئی سیرو تفریح کی غرض سے ان خوبصورت مناظر سے لطف اٹھانے کے لیے زندگی بھر سفر میں رہتا ہے تو کوئی فن فوٹوگرافری کے ایسے جوہر دیکھاتا ہے کہ تصویر کو مناظر کرنی والی آنکھ حیرت زدہ رہے جاتی ہے ۔
بس ایسی خوبصورت اور دلفریب تصویریں ہماری کمزوری رہی ہیں ۔اس لڑی میں ہم اپنی پسندیدہ تصویریں شریک کریں گے۔
آپ محفلین کو بھی اس لڑی میں اپنی مند پسند تصویریں شیئر کرنے کی دعوت پیش ہے ۔

ایک خوبصورت ساحل ،قدرت کی حسین تخلیق کا مظہر ۔

4kkk.jpg
 

ابن توقیر

محفلین
زبردست سلسلہ ہے بھائی۔
جہاں سے تصویر لی جائے وہاں اگر تصویر بنانے والے کا نام ہو تو وہ ضرور ساتھ لکھ دیں یا حوالہ دے دیں۔
 
Top