زین فورو 2 پر اپگریڈیشن کے بعد شائد فرصت ملنا ضروری نہیں رہے گا۔
XF 2.1 - One-click upgrades and add-on install/upgrade from ZIP files
اول تو یہ کہ اس سہولت سے استفادہ کا ہمارا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ دوم یہ کہ فائلیں اپڈیٹ کرنا کوئی مسئلہ نہیں، میجر اپگریڈ کے بعد جو دنیا بھر کی دوسری تبدیلیاں کرنی ہوتی ہیں، مثلاً ترجمے وغیرہ ان کے لیے کوئی جادو موجود نہیں۔ :) :) :)
 
Top