ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

تعمیر

محفلین
آج صبح تک تو ٹھیک چل رہا تھا، میں نے خود ایک کتاب ڈاؤنلوڈ کی تھی۔ ممکن ہے اس کے بعد کچھ اپ ڈیٹ ہوا ہو، دیکھنا پڑے گا کہ اپ ڈیٹ کے بعد جگاڑ ممکن بھی ہے کہ نہیں۔
خیر اتوار کو سفر پر جانا ہے اس سے پہلے وقت نکالنے کی کوشش کروں گا، بصورت دیگر 1 ستمبر کو واپسی پر ہی دیکھ سکوں گا۔ آپ حضرات سے پیشگی معذرت۔
اتوار کی رات تک بھی ورژن-2.6 ٹھیک ٹھاک کام کر رہا تھا۔ مگر اب یہ ایرر بتا رہا ہے:

HTML:
مسئلہ: 
session not created: Chrome version must be between 71 and 75
  (Driver info: chromedriver=2.46.628402 (536cd7adbad73a3783fdc2cab92ab2ba7ec361e1),platform=Windows NT 6.3.9600 x86_64) (SessionNotCreated)
مسئلہ کی تفصیل:    
at OpenQA.Selenium.Remote.RemoteWebDriver.UnpackAndThrowOnError(Response errorResponse)
   at OpenQA.Selenium.Remote.RemoteWebDriver.Execute(String driverCommandToExecute, Dictionary`2 parameters)
   at OpenQA.Selenium.Remote.RemoteWebDriver.StartSession(ICapabilities desiredCapabilities)
   at OpenQA.Selenium.Remote.RemoteWebDriver..ctor(ICommandExecutor commandExecutor, ICapabilities desiredCapabilities)
   at OpenQA.Selenium.Chrome.ChromeDriver..ctor(ChromeDriverService service, ChromeOptions options, TimeSpan commandTimeout)
   at RekhtaBookDownloader.ReekhtaDownloader.verifyBook(String link) in D:\projects\Rekhta\RekhtaBookDownloader\RekhtaBookDownloader\ReekhtaDownloader.cs:line 457
   at RekhtaBookDownloader.Rekhta.verifyBook(String uri) in D:\projects\Rekhta\RekhtaBookDownloader\RekhtaBookDownloader\Rekhta.cs:line 79
 
تعمیر

محفلین
یہ مسئلہ تب آتا ہے جب آپ کے پاس کروم براؤزر اور کروم ڈرائیور کا ورژن مختلف ہو۔ اگر آپ نے اپنا کروم براؤزر اپ ڈیٹ نہیں کیا تو اس کو اپ ڈیٹ کر لیجیے۔ اور جدید کروم ڈرائیور یہاں سے حاصل کر کے ڈانلوڈر والے پروگرام کی ڈائریکٹری میں کاپی کردیجیے، پہلے سے موجود فائل کو اور رائٹ کیجیے۔ ان شاءاللہ یہ مسئلہ حل ہوجائے گا۔ یاد رہے کہ پروگرام کا ورژن 0.26 ہی استعمال کیجیے۔
ابھی آپ کا یہ مراسلہ دیکھا اور جدید کروم ڈرائیور ، آپ کی ہدایت کے مطابق ڈاؤن لوڈ کر کے ری-پلیس کر دیا (گو کہ میرا کروم 64 بٹ ہے ، اور آپ کا دیا گیا ڈرائیور 32 بٹ)۔ پھر بھی مسئلہ بخوبی حل ہو گیا ہے اور صفحات بآسانی ڈاؤن لوڈ ہو رہے ہیں۔
جزاک اللہ خیرا فلسفی صاحب۔ :redheart:
 
یہ آپ کا حسن ظن ہے آصف بھائی ورنہ "اپُن تو جگاڑیہ اچ اے" :D

پہلے سوچا تھا کہ سورس کوڈ بھی شئیر کردوں پھر سوچا کہ ریختہ والے بھی ادھر گھوم رہے ہیں کہیں وہ جگاڑ کا بگاڑ نہ کردیں، ویسے جس کو سورس کوڈ چاہیے وہ کھوپچے (مکالمے) میں آ کر شناخت کروا کے حاصل کر سکتا ہے۔
السلام علیکم ! سر جی سافٹ وئیر کام نہیں کر رہا۔ جو لنک آپ نےکروم کا بھیجا تھا وہ انسٹال ہی نہیں ہوتا۔ ایک سیاہ سکرین آتی ہے اور غائب ہوجاتی ہے۔ کوئی طریقہ بتادیجیے اس کے حل کا ۔ جزاک اللہ
 
یاقوت

بھائی لوگ بولے تو ایک دم بنداس۔
 
ربیع م

محفلین
کسی بھائی کے پاس کتاب معرکہ قادسیہ کے سنہرے واقعات از عبدلمالک مجاہد ہو تو برائے کرم اپلوڈ کر دیں۔ بہت نوازش ہوگی۔
یہ معرکہ قادسیہ نہیں بلکہ اسلامی تاریخ کے سنہرے واقعات کے حوالے سے کتب کی سیریز ہے جودارالسلام نے شائع کی ہے
جس میں سنہرے واقعات سنہرے نقوش سنہرے حروف سنہرے فیصلے وغیرہ وغیرہ شامل ہیں اگر یہ چاہئییں تو گوگل سے سرچ کر لیں لنک مل جائے گا.
 
فلسفی

محفلین
السلام علیکم ! سر جی سافٹ وئیر کام نہیں کر رہا۔ جو لنک آپ نےکروم کا بھیجا تھا وہ انسٹال ہی نہیں ہوتا۔ ایک سیاہ سکرین آتی ہے اور غائب ہوجاتی ہے۔ کوئی طریقہ بتادیجیے اس کے حل کا ۔ جزاک اللہ
بھائی کروم والی فائل کو ریختہ والے پروگرام کی موجودہ فائلز میں اوورائٹ کرنا ہے۔ فی الحال سفر میں ہوں واپسی پر ٹربل شوٹ کروا سکوں گا۔
 
محمداحمد

لائبریرین
یہ مسئلہ درپیش ہے:

مہربانی کر کے انتظار کیجیے، لنک کی تصدیق کی جا رہی ہے۔۔۔
مسئلہ: session not created: Chrome version must be between 71 and 75
(Driver info: chromedriver=2.46.628402 (536cd7adbad73a3783fdc2cab92ab2ba7ec361e1),platform=Windows NT 10.0.17134 x86_64) (SessionNotCreated)
مسئلہ کی تفصیل: at OpenQA.Selenium.Remote.RemoteWebDriver.UnpackAndThrowOnError(Response errorResponse)
at OpenQA.Selenium.Remote.RemoteWebDriver.Execute(String driverCommandToExecute, Dictionary`2 parameters)
at OpenQA.Selenium.Remote.RemoteWebDriver.StartSession(ICapabilities desiredCapabilities)
at OpenQA.Selenium.Remote.RemoteWebDriver..ctor(ICommandExecutor commandExecutor, ICapabilities desiredCapabilities)
at OpenQA.Selenium.Chrome.ChromeDriver..ctor(ChromeDriverService service, ChromeOptions options, TimeSpan commandTimeout)
at RekhtaBookDownloader.ReekhtaDownloader.verifyBook(String link) in D:\projects\Rekhta\RekhtaBookDownloader\RekhtaBookDownloader\ReekhtaDownloader.cs:line 459
at RekhtaBookDownloader.Rekhta.verifyBook(String uri) in D:\projects\Rekhta\RekhtaBookDownloader\RekhtaBookDownloader\Rekhta.cs:line 82

مجھے بھی یہی مسئلہ درپیش تھا ، سو کروم ڈرائیور میرے پاس اپڈیٹ کروا دیا تھا فلسفی بھائی نے۔ اور میں نے اسی سے کتاب ڈواؤن لوڈ بھی کی ہے۔ اگر آپ وہی فولڈر استعمال کر رہے ہیں تو میرا خیال ہے کہ آپ کے پاس مسئلہ نہیں آنا چاہیے۔
 
فلسفی بھائی شاید مصروف ہیں۔

مجھے اُنہوں نے اپڈیٹڈ ورژن دیا تھا اور یہ کام بھی کر رہا ہے۔ آپ یہاں سے ڈاؤن لوڈ کر لیجے ۔
السلام علیکم! بھائی جان یہ سافٹ وئیر رات تو کام کر رہا تھا ، اب نہیں کررہا۔ آپ چیک کیجیے گا براہِ کرم۔
 
یہ معرکہ قادسیہ نہیں بلکہ اسلامی تاریخ کے سنہرے واقعات کے حوالے سے کتب کی سیریز ہے جودارالسلام نے شائع کی ہے
جس میں سنہرے واقعات سنہرے نقوش سنہرے حروف سنہرے فیصلے وغیرہ وغیرہ شامل ہیں اگر یہ چاہئییں تو گوگل سے سرچ کر لیں لنک مل جائے گا.
جی بہت شکریہ دراصل انگریزی زبان میں تو میرے پاس ہے لیکن اردو میں نہیں ہے۔ میں ڈاؤنلوڈ کرنے کی کوشش کرتا ہوں
 
سمیر ناجی

محفلین
السلام علیکم! میں کمپیوٹر سوفٹ وئیرس کے بارے میں بہت کم جانتا ہوں۔ برائے مہربانی کوئی یہ بتانے کی ذحمت کرے کہ امیج ٹو ٹیکسٹ سوفٹ وئیر کیسے استعمال کرنا ہے۔ گوگل کریڈنشیل فائل کیا بلا ہے؟
 
فلسفی

محفلین
فلسفی اس بارہ میں ایک تفصیلی ٹیوٹوریل بنانا پڑے گا۔
ٹیگ کے لیے شکریہ جاسم

ایک فائل بنائی تو تھی، یہ دیکھیے شاید کام چل جائے۔ امیج سے ٹیکسٹ میں مواد حاصل کرنے کے لیے گوگل ویژن اے پی آئی استعمال ہوتی ہے اس کے لیے کریڈٹ کارڈ کے ذریعے اکاؤنٹ بنانا پڑتا ہے جس کے بعد اکاؤنٹ سے مطلوبہ جے سن فائل حاصل کی جا سکتی ہے۔ یاد رہے کہ ایک مہینہ میں ایک ہزار صفحات (اے پی آئی کالز) مفت تبدیل ہو سکتے ہیں، اس سے زائد پر چارج لگتا ہے جو مطلوبہ اکاؤنٹ کے کریڈٹ کارڈ سے چارج کر لیا جاتا ہے۔
 
آصف اثر

معطل

کیا یہی کام گوگل ڈآکس میں نہیں ہوتا؟
 
Top