ان پیچ سے ورڈ متن کی تبدیلی کی مشکلات

آصف اثر

معطل
معلوم نہیں۔ ابھی یہ بیٹا ورژن ہے اور ٹیسٹنگ فیز میں ہے۔
اگرچہ یہ بہت اچھا قدم ہے لیکن ان پیج میں کام کرنے کے بعد شائد ان کا ذہن بھی مخصوص فریم ورک کے اندر رہنے کا ہے۔ بجائے اس کے کہ اسے دیگر فونٹس کے لیے بھی تیار کیا جائے۔
 
آخری تدوین:

جاسم محمد

محفلین
اگرچہ یہ بہت اچھا قدم ہے لیکن ان پیج میں کام کرنے کے بعد شائد ان کا ذہن بھی مخصوص فریم ورک کے اندر رہنے کا ہے۔ بجائے اس کے کہ اس پر دیگر فونٹس کے لیے بھی تیار کیا جائے۔
ایک فانٹ پر ہی فی الحال اتنے جدید فیچرز کا مل جانا کسی نعمت سے کم ہے؟ مجھے خبر ملی ہے کہ سید منظر نے علی نستعلیق فانٹ پر بہت محنت کی ہے۔ اور سرمایہ بھی خوب لگایاہے۔
 
آخری تدوین:
تمام دوستوں کی خدمت سلام عرض ہے احباب سے ایک مسئلہ کے حل دریافت کرنا ہے امید ہے ضرور
راہ نمائی فرمائیں گے انپیج 20۔3 کے ساتھ ایک فائل قیو پی ایس کی بھی ہے وہ ونڈوز 7 میں تو چلتی ہے لیکن ونڈوز 10 میں نہیں اس کے لئے سب کوشش کرلی گئی ہیں کوئی دوست اس کا حل بتادیں مہربانی ہوگی جزاک اللیہ
 
کیا آپ نے Compatibility موڈ میں چلا کر دیکھا ہے؟
 
آخری تدوین:

جاسم محمد

محفلین
راہ نمائی فرمائیں گے انپیج 20۔3 کے ساتھ ایک فائل قیو پی ایس کی بھی ہے وہ ونڈوز 7 میں تو چلتی ہے لیکن ونڈوز 10 میں نہیں اس کے لئے سب کوشش کرلی گئی ہیں کوئی دوست اس کا حل بتادیں مہربانی ہوگی جزاک اللیہ
کیو پی ایس ایک الگ سافٹوئیر ہے۔ اس کی فائلز ان پیج میں نہیں چلتی۔
 
"آصف اثر, "]کیا آپ نے Compatibility موڈ میں چلا کر دیکھا ہے؟
بھائی جان سب جتن کرلئے لیکن مسئلہ حل نہیں ہوا یہ مسئلہ صرف اور صرف قران پبلیشنگ سسٹم میں ہی ہے انپیج کی نارمل فائل میں نہیں
 
کیا وہ فائل اپلوڈ کر سکتے ہیں؟ میں ونڈوز 10 میں چیک کر تا ہوں۔
 
طمیم

محفلین
"آصف اثر, "]کیا آپ نے Compatibility موڈ میں چلا کر دیکھا ہے؟
بھائی جان سب جتن کرلئے لیکن مسئلہ حل نہیں ہوا یہ مسئلہ صرف اور صرف قران پبلیشنگ سسٹم میں ہی ہے انپیج کی نارمل فائل میں نہیں
کیو پی ایس کی فائل کھولنے کے لئے آپ انپیج استعمال کررہے ہیں یا قرآن پبلشنگ سسٹم سافٹ ویئر ؟
 
جاسم محمد

محفلین
قران پبلشنگ سسٹم سافٹ ویئر ہی اوپن نہیں ہورہا ہےانپیج تو چلتا ہے اس مین کوئی مسئلہ نہیں
جی میں نے کنفرم کر لیا ہے۔ کیو پی ایس ونڈوز 10 میں کمپیٹیبل نہیں رہا۔
مسئلہ انسٹالیشن کے وقت آرہا ہے یا لانچنگ کے وقت؟
کبھی کوئی کام خود بھی کر لیتے ہیں :)
 
Top