اینڈرائیڈ کے لیے انگریزی اردو اور اردو انگریزی لغت

رابطہ

محفلین
میری تو درست چل رہی ہے۔ آپ کی ڈکشنریز درست امپورٹ/انڈیکس ہوئی ہیں یا نہیں؟
ویسے آپ تو Qdict استعمال کر رہے تھے، کیا بنا؟
ڈکشنریاں درست انڈیکس ہو جاتی ہیں۔ لیکن کسی لفظ کی اردو یا انگریزی نہیں دکھائی دیتی۔ نیز سیٹنگز میں ایس ڈی کارڈ دکھائی نہیں دیتا۔ البتہ وہاں goldendict فولڈر میں ڈکشنریاں رکھنے پر انڈیکسنگ ہو جاتی ہے۔
فون کی اپنی میموری میں موجود goldendict فولڈر میں ڈکشنریاں رکھنے پر بھی انڈیکس ہو جاتی ہیں۔ لیکن لفظ کی تلاش دونوں صورتوں میں نہیں ہو رہی۔
Qdict انسٹال تو ہے لیکن اس کے اندر نتائج اتنے تسلی بخش نہیں۔
 
دوست

محفلین
اینڈرائیڈ کے جدید ورژن میں ایسا ہے، اس کا حل فی الوقت سمجھ نہیں آ رہا۔ میرے ہواوے پی 20 میں بھی ایسا ہی ہے۔
 
دوست

محفلین
گوگل پلے پر کافی لوگوں نے شکایت کر رکھی تھی، ایپ ڈویلپر نے سٹور سے پیچ جاری کرنے کی بجائے نیچے لنک دے رکھا ہے۔ خود ڈاؤنلوڈ کر کے نصب کرنے کے لیے۔
یہ رہا
فون میں کاپی کر کے اے پی کے کو چلا لیں، میرے پاس تو ٹھیک ہے اب۔
 
بہت شکریہ جناب۔ مسئلہ حل ہو گیا ہے۔
 
Top