مظلوم کشمیری و فلسطینی مسلمانوں کے لئے دعا - قنوت نازلہ ایک مسنون عمل

imissu4ever

محفلین
السلام علیکم اس وقت مظلوم کشمیری مسلمان جس کرب و درد سے گزر رہے ہیں وہ بیان سے باہر ہے ۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ دعائوں اور اقدامات کے ساتھ ساتھ اپنی اپنی مساجد میں فجر کی نماز میں قنوت نازلہ کا اہتمام کریں جو کہ مسلمانوں پر آفت و مصیبت یا جنگ کی صورت میں اللہ تعالی سے مدد مانگے کا ایک مسنون عمل ہے ۔ سمجھ نہ آنے یا مزید رہنمائ کے لئے علماء سے رجوع کریں
قنوت نازلہ اجتماعی مصیبت کے وقت کی نبوی دعا
 

الف نظامی

لائبریرین
اَللّٰھُمَّ خَالِفْ بَیَنَ کَلِمَتِھِمْ، وَفَرِّقْ جَمْعَھُمْ، وَشَتِّتْ شَمْلَھُمْ، وَزَلْزِلْ أَقْدَامَھِمْ، وَاَلْقِ فِیْ قُلُوْبِھِمُ الرُّعْبَ، وَخُذْھُمْ أَخْذَ عَزِیْزٍ مُّقْتَدِرٍ، وَأَنْزِلْ بِھِمْ بَأْسَکَ الَّذیْ لَا تَرُدُّہ عَنِ الْقَوْمِ الْمُجْرِمِیْنَ۔
 
Top