دعا دعائے صحت برائے محترم یعقوب آسی صاحب

یاقوت

محفلین
اللہ پاک یعقوب آسی صاحب کو اپنی رحمت کاملہ سے شفا عطا کریں اور انکے لیے صحت کے باب میں آسانیاں پیدا فرمائیں۔
 

سید ذیشان

محفلین
تازہ ترین اطلاعات کے مطابق ڈاکٹرز نے آسی صاحب کو Dual chamber pacemaker تجویز کیا ہے جو تاحال مہیا نہیں ہو سکا ہارٹ ریٹ بہت کم ہو گیا ہے احباب دعا فرمائیں کہ آسی صاحب جلد از جلد صحتیاب ہو کر ہمارے درمیان واپس ائیں
یہ تو تشویشناک ہے۔ اللہ تعالی رحم فرمائے۔ آمین!
 

جاسم محمد

محفلین
تازہ ترین اطلاعات کے مطابق ڈاکٹرز نے آسی صاحب کو Dual chamber pacemaker تجویز کیا ہے جو تاحال مہیا نہیں ہو سکا ہارٹ ریٹ بہت کم ہو گیا ہے احباب دعا فرمائیں کہ آسی صاحب جلد از جلد صحتیاب ہو کر ہمارے درمیان واپس ائیں
:sad: ہم دعا گو ہیں
 
تازہ ترین اطلاع کے مطابق جمعرات یکم اگست کو آسی صاحب کا آپریشن کر کے پیس میکر لگا دیا جائے گا اس کے بعد انشاءاللہ بہتری ہو جائے گی احباب سے دعا کی درخواست ہے کہ اللہ تعالیٰ آسی صاحب کو کامل صحت عطا فرمائے آمین
 
آخری تدوین:
Top