مبارکباد قبلہ محترم محمد وارث صاحب کو 25000 مراسلوں کی مبارک باد

اردو محفل کی آن، بان اور شان قبلہ محترم محمد وارث صاحب کو پچیس ہزاری منصب کی تکمیل پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔ ہم دعاگو ہیں کہ ان کے پیغامات اور مراسلات کو روز افزوں ترقی حاصل ہو تاکہ ہم محفلین قبلہ کے علم و دانش سے بھرپور خیالات سے اسی طرح مستفید ہوتےرہیں۔
دعا ہے کہ آپ یونہی ہنستے مسکراتے محفل کی رونقوں میں اضافہ کرتے رہیں اور اللہ کریم آپ کی عزت اور وقار میں خیر و برکت عطا فرمائے۔ ایسے کئی سنگ میل آپ کے راستے میں لائے، آمین!
 
محمد وارث

لائبریرین

شکریہ نقیبی صاحب برادرم۔

آپ کی نظر ہر چیز پر ہوتی ہے۔ :)
 
فرقان احمد

محفلین
درجہ بندیوں کے حساب سے سب سے اہم بات یہ ہے کہ وارث بھیا اُردو محفل کے مقبول ترین اراکین میں سے ایک ان معنوں میں ہیں کہ پچیس ہزار مراسلات کے بعد مثبت درجہ بندیوں کی تعداد پچہتر ہزار سے بھی زائد ہے۔ یعنی کہ، اوسط کے حساب سے، فی مراسلہ تین مثبت درجہ بندیاں۔ اس پر الگ سے داد بنتی ہے۔
 
محمد وارث

لائبریرین
بہت مبارک ہو جناب وارث صاحب
شکریہ عرفان صاحب۔

شکریہ محترم۔

وارث بھائی مبارک ہو آپ کو۔
شکریہ یوسف صاحب۔

شکریہ قریشی صاحب۔
 
یاقوت

محفلین
وارث صاحب آپ کو مراسلت کا یہ طویل سفر بہت بہت مبارک ہو دعا ہے کہ آپ یونہی اردو محفل کی زینت بن کر مہکتے رہیں۔
 
رانا

محفلین
بہت مبارک ہو وارث بھائی۔:)
ہمارے اور آپ کے مراسلوں میں اب قریب قریب بس ایک صفر کا ہی فرق رہ گیا ہے۔ :)
 
Top