محفل کا دس ہزاری کلب!

جناب عبداللہ محمد آئیے، آئیے، تشریف لائیے! مبارک باد، سر!

آگئے جی آگئے سانوں بھلا کوئی ڈک سکدا۔۔ :sneaky:

مبارک ہو عبداللہ۔
اللہ خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے. آمین!

شکریہ آپو خوش رہیے :)

بہت مبارک ہو عبداللہ

اک وارہ فئیر تشکر میربانی وغیرہ :)
 

جاسمن

لائبریرین
بہت شکریہ جاسمن ۔یہ تو بتائیے کہ کلب کا کارڈ کب تک ملے گا ؟

IMG-20201017-055942.jpg
 

جاسمن

لائبریرین
بہت شکریہ جاسمن ۔یہ تو بتائیے کہ کلب کا کارڈ کب تک ملے گا ؟
دونوں میں سے کوئی بھی کارڈ لے لیں۔ اس کارڈ سے آپ محفل کے چائے خانہ میں مفت چائے بھی پی سکتے ہیں اور وہاں اکثر موجود دیگر ممبران خاص طور پہ شعراء و ادباء سے مل سکتے ہیں۔:)
 
Top