شکریہ/درخواست برائے رہنمائی

رباب واسطی

محفلین
اردو محفل فورم پر تقریباً سال بھر ہو چلا لیکن آج تک یہاں تصویر اپ لوڈ کرنے کا طریقہ نہیں آیا
لیکن آج ہی اک لڑی نظر سے گذری تو سوچا تجربہ ہی سہی اور میں کامیاب ہو گئی
Capture — Postimage.org

لیکن شاید مکمل طور پر نہیں سمجھ سکی اور صرف تصویر کا لنک ہی شیئر کر پائی
مہربانی فرماکر مزید رہنمائی فرمائیں
 
Top