محفل کا دس ہزاری کلب!

فرقان احمد

محفلین
کسی محفلین کی جانب سے دس ہزار مراسلات کی تکمیل اس بات کا ثبوت ہے کہ اردو محفل نے اس کے دل میں خوب راہ پائی۔ اس لڑی کی تشکیل کا مقصد ایسے محفلین کی فہرست مرتب کرنا ہے جو دس ہزاری منصب پر فائز ہو چکے ہیں۔ ہم تو خیر فی الوقت کوسوں دور ہیں، تاہم، ہماری بھی خواہش ہے کہ اس کلب میں شامل ہو جائیں۔

لیجیے جناب، آغاز کرتے ہیں!

نوٹ: یہ نام ہمارے ذہن میں تھے اور کچھ ریسرچ وغیرہ سے سامنے آ گئے۔ امکان غالب ہے کہ شاید ہی کوئی اور رکن ہو جس کا نام اس فہرست میں شامل نہ ہے۔ تاہم، اگر کوئی کسی اور دس ہزاری محفلین کا سراغ ملے، یا کوئی نیا رکن اس کلب میں شامل ہو، تو ان کا نام اس فہرست میں شامل کر دیا جائے، شکریہ!
 
آخری تدوین:
Top