چودہویں سالگرہ محفلین کی گرُوپنگ

آخری تدوین:

جاسمن

لائبریرین
محمد احمد اور فرقان احمد آواز دوست
تینوں متوازن و سلجھی شخصیت کے مالک ہیں۔ ان کے مراسلے بہت متنازع موضوعات پہ بھی توازن لیے ہوتے ہیں۔ مجھے رشک آتا ہے ان کو اللہ نے بہت خوبصورت دل و دماغ دیے ہیں۔
اللہ انھیں بہت بہت خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔ آمین!
 
Top