مبارکباد تمام مسلمانوں کو عیدالاضحیٰ کی ہزاروں خوشیاں مبارک

جاسم محمد

محفلین
تمام مسلمانوں کو عیدالاضحیٰ کی ہزاروں خوشیاں مبارک
نماز عید کے روح پرور اجتماعات میں امت مسلمہ کی ترقی ،خوشحالی اور استحکام کے لیے خصوصی دعائیں کی جائیں
68746312_10156774718219527_1027270866267799552_n.jpg
 

احمد محمد

محفلین
تمام مسلمانوں کو عیدالاضحیٰ کی ہزاروں خوشیاں مبارک
خیر مبارک

نماز عید کے روح پرور اجتماعات میں امت مسلمہ کی ترقی ،خوشحالی اور استحکام کے لیے خصوصی دعائیں کی جائیں
حیرت کی بات ہے جاسم محمد صاحب! آپ جیسے منطقی لوگ بھی ایسی باتیں کرنے لگے۔ o_O

یہ تینوں چیزیں جس ملک و قوم کے پاس بھی ہیں اس نے ان کے حصول کے لیے دن رات محنت کی ہے۔
 

یاقوت

محفلین
خیر مبارک جی۔ میری طرف سے بھی تمام مسلمان بہن بھائیوں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید مبارک قبول ہو۔
 
آخری تدوین:

imissu4ever

محفلین
السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
تمام محترم اراکین اور انکے اہل خانہ کو دلی عید مبارک
عید کی خوشیوں میں اپنی دعائوں میں مظلوم کشمیری و فلسطینی مسلمانوں کو خصوصی یاد رکھئے گا
جزاک اللہ
 

Fawad -

محفلین
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


48522348617_b4072f4027_b.jpg


عيد الضحی کے موقع پر امريکی وزير خارجہ ما‏ئيک پومپيو کا بيان

"ہمارے دوستوں اور اتحاديوں کی جانب سے وزارت خارجہ ميں ہمارے مسلمان ساتھيوں کے ليے - سوزن اور ميری جانب سے دنيا بھر کے مسلمانوں کے ليے نيک خواہشات کا پيغام جو عيد الضحی کی خوشياں منا رہے ہيں۔

عيد الضحی، حج کے اختتام کی علامت ہے جس دوران دنيا بھر سے لاکھوں مسلمان مکہ کی زيارت کرتے ہيں اور حضرت ابراہيم عليہ السلام کی خدا کے ليے قربانی اور عزم پر غور وفکر کرتے ہيں۔ يہ خيرات، رفاقت اور تحائف دينے کا موقع ہے۔

حج ہمارے اس مشترکہ عزم کی بھی ياد دہانی کرواتا ہے کہ ہر شخص کو مذہبی رسومات کی آزادانہ ادائيگی کا حق حاصل ہے۔ ميں حج کے اختتام پر لاکھوں مسافروں کے ليے جو اپنے گھروں کو لوٹ رہے ہيں اور جن ميں ہزاروں امريکی بھی شامل ہيں، محفوظ سفر کی خواہش رکھتا ہوں۔

عيد مبارک ۔"

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
 
Top