محفل ڈارک تھیم

شاہد شاہ

محفلین
عموماً دیگر فارمز پر صارفین کی سہولت کیلئے مختلف تھیم ڈیزائن کی جاتی ہیں۔ البتہ محفل پر نسخ و نستعلیق کیلئے ایک ہی ڈیفالٹ تھیم ہے۔ کیا اس معاملہ میں کوئی نئی تھیم پیش کی جا سکتی ہے؟ ذیل میں میں نے ایکسٹینشن کے ذریعہ محفل کو ڈارک تھیم میں کنورٹ کر دیا ہے۔ البتہ یہ ایک جگاڑ ہی ہے جب تک کوئی مستقل حل نہیں آجاتا۔
Capture.png

Capture2.png

image.png
 
آخری تدوین:

میم الف

محفلین
آپ کو 407 اطلاعات آئی ہیں :surprise:
کیا آپ نے ایک سال بعد لاگ اِن کیا ہے؟
مجھے تو 7 بھی آ جائیں تو ہچکی تھمتی ہی نہیں ناصر
آج کسی نے یاد کیا ہے
یہ شعر پڑھتا ہوں
 

جاسم محمد

محفلین
ویسے آپ نے ڈارک رِیڈر کا کیا حشر کر رکھا ہے؟ میرے پاس تو ڈارک رِیڈر فعال کرنے پر محفل یوں نظر آتی ہے:
مجھے مالٹا رنگ (اورنج کلر) کی وجہ سے پسند نہیں آیا۔
یو ں معلوم ہوتا ہے کہ جیسے جاسم بھائی کی تھیم پر گھانسلیٹ گر گیا ہے۔ :):)
اپنے تئیں جاسم صاحب تھیم میں ساون کی جھڑی لگا کر بیٹھے ہیں اور ممکن ہے کہ کوئی رومانوی گیت بھی سُن رہے ہوں۔
میں نے کچھ دن سعادت کی فرمائش پر ڈیفالٹ سیٹنگ ہی رکھی تھی لیکن مزہ نہیں آیا۔ بالآخر ڈارک کی بجائے لائٹ تھیم کردی اور پیچھے بیک گراؤنڈ بدل دیا۔ اب راوی چین ہی چین لکھتا ہے :)
2019-08-09-14-44-30.jpg
 
Top