دل زمانہ ہوا شاداب نہیں شاد نہیں

A Basit

محفلین
دل زمانہ ہوا شاداب نہیں شاد نہیں
کب بہار آئی تھی اس باغ میں کچھ یاد

نہ نشیمن نہ گلستاں کا پتہ چلتا ہے
اب کوئی خاک نہیں ایسی کو برباد نہیں

جو تمہارے لئے بے نام و نشاں ہوکے رہا
میں وہی ننگ زمانہ ہوں تمہیں یاد نہیں

کرلی اس فن میں بھی گلچیں نے مہارت پیدا
سن رہے تھے کہ چمن میں کوئی صیاد نہیں
 

م حمزہ

محفلین
دل زمانہ ہوا شاداب نہیں شاد نہیں
کب بہار آئی تھی اس باغ میں کچھ یاد

نہ نشیمن نہ گلستاں کا پتہ چلتا ہے
اب کوئی خاک نہیں ایسی کو برباد نہیں

جو تمہارے لئے بے نام و نشاں ہوکے رہا
میں وہی ننگ زمانہ ہوں تمہیں یاد نہیں

کرلی اس فن میں بھی گلچیں نے مہارت پیدا
سن رہے تھے کہ چمن میں کوئی صیاد نہیں
اردو محفل میں آپ کو خوش آمدید!

جب آپ دوسروں کا کلام یہاں پوسٹ کیا کریں تو شاعر کا نام بھی ذکر کیا کیجئیے۔
گوگل سے پتا چلا کہ یہ شاید کلیم عاجز کا کلام ہے ۔
 
Top