سادہ سا سوال ہے !

بافقیہ

محفلین
بہت ہی سادہ سا سوال ہے ،
اگر کسی کے زخموں پر نمک چھڑاکنا ہوں تو کوئی بتائے گا کہ کون سا نمک ٹھیک رہے گا ؟
پہلے اس کے زخموں کے دیار پہ جائیں۔ زیارت کی اجازت لیں۔ زیارت کیلئے موقعہ ہاتھ آجائے تو زخموں کے پاس جا کے التجا و فریاد کریں۔ اور کہیں کہ آپا ! میں نمک ہوں ۔ آپ اجازت دیں تو ایک بار معانقہ کرلوں!
 
پہلے اس کے زخموں کے دیار پہ جائیں۔ زیارت کی اجازت لیں۔ زیارت کیلئے موقعہ ہاتھ آجائے تو زخموں کے پاس جا کے التجا و فریاد کریں۔ اور کہیں کہ آپا ! میں نمک ہوں ۔ آپ اجازت دیں تو ایک بار معانقہ کرلوں!
:rollingonthefloor:
 
یاقوت

محفلین
میرا ایک انتہائی سادہ سا سوال ہے کہ انار بیچنے والے قندھاری انار جس سے انار لیکر سارے نازنین شہر اپنے غمزوں کو تازگی اور خال کو رونق بخشتے ہیں ۔
کیا کبھی کسی نے کسی انار بیچنے والے کے چہری پر انار کے چھلکے جتنی سرخی بھی دیکھی ہے؟؟؟؟
 
آخری تدوین:
Top