مبارکباد مریم افتخار صاحبہ کو ایم فل مکمل ہونے پر مبارکباد!

میم الف

محفلین
کیڈمیم سے متعلق کئی اور پودوں پر ریسرچ ہوئی ہے۔ پالک میں اس کے اثرات کیا ان سے مختلف ہیں؟
اس کا genotoxicity پر قابل ذکر اثر پڑتا ہے؟
آپ کے تبصروں سے مجھے لگا آپ مریم صاحبہ کا viva لے رہے ہیں۔
اب پتہ چلا آپ خود پی ایچ ڈی ہیں۔
میں کوئی بروس بینر تو ہوں نہیں کہ کئی پی ایچ ڈیز کروں
ویسے میں بروس لی اور بروس وین (بیٹ مین) کے سوا کسی بروس کو نہیں جانتا۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
آپ کے تبصروں سے مجھے لگا آپ مریم صاحبہ کا viva لے رہے ہیں۔
اب پتہ چلا آپ خود پی ایچ ڈی ہیں۔

ویسے میں بروس لی اور بروس وین (بیٹ مین) کے سوا کسی بروس کو نہیں جانتا۔
میں تو ایک میکس بروس کو جانتا ہوں ۔۔۔۔۔ نادر۔ تخلص رکھتے ہیں۔ :D
 
مریم افتخار
آپ کی تحقیق کے مطابق کیا پالک کو نہیں کھانا چاہیے یا کوئی احتیاطی تدابیر استعمال کرتے ہوئے کھایا جا سکتا ہے؟
پبلک کے لیے تو یہی ریکومنڈ کیا ہے کہ خریدنے سے قبل اِریگیشن سورس کا علم ہونا چاہیے. صنعتی علاقوں میں تو درحقیقت بہت زیادہ ہیوی میٹل اٹھا رہی ہے پالک.. اور بھی کئی سبزیاں ہیں! یہ ہیوی میٹلز اس قدر خطرناک ہیں جسم میں جمع ہوتے رہیں تو بہت سی بیماریوں کا ہمیں نہیں پتا ہوتا کہ اب کہاں سےزیادہ لگ رہی ہے پاپولیشن کو اور ان کی ممکنہ وجوہات میں سے ایک یہ بھی ہے! اور یہ کھانے کی چیزوں میں بھی آ رہی ہے اور پینے کے پانی میں بھی آ سکتی ہے جہاں اس کے سورسز موجود ہوں! سگریٹ میں بھی کیڈمیم ہے!
 
آخری تدوین:

الف نظامی

لائبریرین
پبلک کے لیے تو یہی ریکومنڈ کیا ہے کہ خریدنے سے قبل اِریگیشن سورس کا علم ہونا چاہیے. صنعتی علاقوں میں تو درحقیقت بہت زیادہ ہیوی میٹل اٹھا رہی ہے پالک.. اور بھی کئی سبزیاں ہیں! یہ ہیوی میٹلز اس قدر خطرناک ہیں جسم میں جمع ہوتے رہیں تو کہ بہت سی بیماریوں کا ہمیں نہیں پتا ہوتا کہ اب کہاں سےزیادہ لگ رہی ہے پاپولیشن کو اور ان کی ایک ممکنہ وجوہات میں سے ایک یہ بھی ہے! اور یہ کھانے کی چیزوں میں بھی آ رہی ہے اور پینے کے پانی میں بھی آ سکتی ہے جہاں اس کے سورسز موجود ہوں! سگریٹ میں بھی کیڈمیم ہے!
بہت شکریہ۔ ایک عام آدمی یہ کیسے معلوم کر سکے۔ حکومت کو بھی ریگولیٹ کرنا چاہیے۔

سونے کے زیورات میں ٹانکہ لگانے کے لیے کیڈمیم کا بھرت alloy استعمال ہوتا ہے
 

میم الف

محفلین
مضمون آسان یا مشکل نہیں ہوتے. شخصی رجحان کی بات ہوتی ہے. :)
مریم صاحبہ، میری طرف سے پہلی متفق کی ریٹنگ آپ کے اِس تبصرے کو ملی ہے۔
آپ کو مبارک ہو!
اب آپ کا نام بھی Hall of Fame میں شامل ہو گیا ہے:
 
Top