مبارکباد عید الاضحیٰ مبارک ہو

تیشہ

محفلین
سب کو عید کی خوشیاں مبارک۔۔




تھینکس حجاب تم نے مجھے یاد رکھا آج کا دن
68.gif
صیح وقت پر ملا آپکا ٹیکسٹ ،۔۔
تھینکس سو مچ ۔۔ ۔ ،
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
تمام اہل وطن اور اہلیان محفل کو عید الاضحی کی خوشیاں مبارک ہوں ۔ اللہ کرے ہماری قوم اپنی ذمہ داری سمھجے اور ایک عوامی جم غفیر کی بجائے ایک قوم بن کر سوچے وہ قوم جو بندوقچی ملاؤں اور جعلی پیروں سے محفوظ ہو وہ قوم جو فوجی مداخلت سے پاک ہو اور وہ قوم جو آزاد عدالتوں میں کرپٹ سیاستدانوں کا گریبان پکڑنے کی طاقت رکھتی ہو اور ذاتی مفادات پر قومی مفادات کو ترجیع دیتی ہو ۔۔۔۔۔آمین

السلام علیکم

عید مبارک

فیصل بھائی اتنا اچھا لکھا آپ نے ۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
----------------
-------------------------------_(_/)-
-----------------------------,(--(^`
----------------------------(----(6--
------------------------,(-----/"._--,`,
----------,...-------,(-----/ `--'*-*
---------;'----`"'";"--------(
---------/---------------------
--------|----------------------|
--------|--------.-------'-----|
-------------_-'------`t---,.')
--------|---y;---,-""'-.---/--
--------/-./--)-/---------`--
-------|./---(-(-----------/-/'
-------||---------------//'|
-------||-------------_//'||
-------||-------))-----|_/--||
-------_-----|_/----------||
-------`'"------------------_
----------------------------`'"-.
EiD MUbariK



د لچسپ !
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
[
hajix9.gif

ملتِ اسلامیہ کے تمام مسلمانوں کو حج اور عیدِ قرباں کی مبارکباد۔
قربانی کا عظیم فریضہ ادا کیجئے تو۔۔
ان کا خیال رکھیئے ۔۔
جن کیلئے آنکھوں میں آنسو امنڈ آتے ہیں۔
انہیں یاد رکھیئے ۔۔۔
جو ہاتھ نہیں پھیلاتے۔۔
گھٹ گھٹ کے مرجاتے ہیں۔۔۔
انہیں یاد رکھیئے جن کے سروں سےسایہ اٹھ گیا ہے۔۔
ان کا خیال رکھیئے۔۔
جن کے چیتھڑے ملبوس، پھٹی ایڑیاں اور ہونٹوں کی پپڑیاں۔۔
سسکیاں اور آہیں۔۔۔
ہمیں کچھ یاد دلاتی ہیں۔۔
ان کا خیال کیجئے۔۔۔
کوئی آپ کا خیال بھی تو رکھتا ہے۔۔
وگرنہ ۔۔۔ لبیک لبیک سے کیا فائدہ۔۔۔

قلم برداشتہ
م۔م۔مغل

السلام علیکم

بہت متاثر کن تحریر کیا !
 
السلام علیکم

عید مبارک

فیصل بھائی اتنا اچھا لکھا آپ نے ۔

اچھا جی ۔۔۔؟


تو لاہور سے واپسی کب ہوئی۔۔۔؟

میرے مشورے پر عمل کیا ۔۔۔۔؟

سفر کیسا رہا ۔۔۔۔؟

اتنا عرصہ لاہور میں انٹر نیٹ نہیں ملا کیا ۔۔۔؟

وغیرہ وگیرہ
 
Top