تعارف اتفاقی کا سب کو سلام

اتفاقی

محفلین
اتفاقی بھیا اردو زبان کےشاید پہلے شاعر ہیں، جو تخلص تو رکھتے ہیں، مگر شعر نہیں کہتے۔ اب ہم انہیں شاعر کہیں یا تخلصی؛ آپ رہنمائی فرمائیے۔
شعر کہنا ایک اعزاز ہے جو خوش قسمتی سے ہمیں حاصل نہیں ہو سکا ۔ موضوع کلام کہہ لیتا ہوں مگر کبھی کوئی ڈھنگ کا شعر نہیں کہا ۔ استاد رشید اکژ مجھ سے کہا کرتے تھے ۔ پتر اندر کج ہوے تے تاں ہی بار آندا وے تیرے معدے وچ تے سارا روغن ہی روغن اے ۔
 

فرقان احمد

محفلین
میں آپ کے مراسلے کو " پر مزاح کیوں نہیں کہہ سکتا "
پچاس مراسلات کے بعد آپ کو یہ سہولت میسر آ جائے گی، ان شاء اللہ! :) زیک کی باتوں کی پروا نہ کریں۔ یہ تو بس یوں صبح شام سائیکل پر گرلز کالج کے چکر کاٹتے اور بے وجہ ادھر ادھر گھومتے پھرتے رہتے ہیں۔ اور ہاں، پچاس مراسلات کی تکمیل کے بعد ادلے کا بدلہ ضرور اتاریے گا۔ شکریہ! پرمزاح کے بدلے میں پرمزاح، پسندیدہ کے بدلے میں پسندیدہ! :)
 
آخری تدوین:
Top