مبارکباد فرقان بھیا کو آٹھ ہزار مراسلے مکمل کرنے پر مبارکباد!

جان

محفلین
السلام علیکم!
ہمارےہردلعزیز بھیا فرقان احمد کو آٹھ ہزار مراسلے مکمل کرنے پر مبارکباد۔ امید ہے بھیا اسی طرح اپنے خیالات سے ہمیں مستفید فرماتے رہیں گے۔ بھیا کو حقیقی معنوں میں ہم اپنا استاد مانتے ہیں۔ اللہ کریم انہیں زندگی میں آسانیاں اور خوشیاں عطا فرمائیں۔ آمین۔
شکریہ!
 
آخری تدوین:

فلسفی

محفلین
فرقان بھائی بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ پاک آپ کو ہمیشہ ہنستہ مسکراتا رکھے اور ہم جیسے "ننھے منے" محفلین پر آپ جیسے محبت کرنے والے "بزرگ" کا سایہ ہمیشہ قائم رکھے۔ آمین :)
 

فرقان احمد

محفلین
السلام علیکم!
ہمارےہردلعزیز بھیا فرقان احمد کو آٹھ ہزار مراسلے مکمل کرنے پر مبارکباد۔ امید ہے بھیا اسی طرح اپنے خیالات سے ہمیں مستفید فرماتے رہیں گے۔ بھیا کو حقیقی معنوں میں ہم اپنا استاد مانتے ہیں۔ اللہ کریم انہیں زندگی میں آسانیاں اور خوشیاں عطا فرمائیں۔ آمین۔
شکریہ!
وعلیکم السلام! آپ کا بہت شکریہ، برادر! :) آپ کی جانب سے مبارک بادی لڑی کا اجراء دراصل ہماری خوش بختی ہے۔ :)
 
Top