تاسف اعجاز عبید (الف عین) صاحب کی والدہ ماجدہ وفات پا گئیں۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

طمیم

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ سے فضل اور رحمت کا سلوک فرمائے اور پسماندگان کو صبرجمیل عطا فرمائے اور ان کی نیک یادوں کو زندہ رکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
 

شاہد شاہنواز

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالٰی استادِ محترم کی والدہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عنایت فرمائے (آمین)
۔۔۔
 

محمداحمد

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالٰی استادِ محترم کی والدہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عنایت فرمائے (آمین)
۔۔۔

آمین

یہ تو 2016 کی پوسٹ ہے۔

میرا ذاتی خیال یہ ہے کہ اسے تازہ کرنے سے بہتر تھا کہ آپ دل میں اُن کے لئے مغفرت کی دعا فرماتے۔
 
آخری تدوین:
انا لله وانا اليه راجعون
اللهم اغفرلها و ارحمها و عافها وعف عنها و أكرم نزلها و وسع مدخلها و أنزل عليها الماء و البرد و الثلج و نقها من الذنوب والخطايا كما ينقى الثوب الأبيض من الدنس
آمين يارب العالمين
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top