چودہویں سالگرہ جشن اردو محفل کے موقع پر منتخب ٹاپ ٹین محفلین

لاريب اخلاص

لائبریرین
09۔ لاريب اخلاص

image.png
جزاک اللہ خیرا
سر
عام سے خاص کرنے کا شکریہ:)
اللہ جی آپکو صحت سلامتی والی اچھی لمبی زندگی دیں امین
 
:cry2::cry2::cry2::cry2:

عدنان بھائی آپ کی محبت کا صلہ دینا میرے بس میں نہیں۔ اللہ پاک سے دعا ہے کہ وہ آپ کو دنیا و آخرت میں خیروبرکت عطا کرے۔ ہماری اللہ کے لیے یہ محبتیں ہمیشہ برقرار رہیں۔

عدنان بھائی! اگر مجھ سے پوچھا جائے کہ ٹاپ ٹین میں کون کون آتے ہیں تو میں کہتا" عدنان، عدنان، عدنان۔۔۔۔"

اللہ آپ کو ہر خوشی عطا فرمائے!
آپ سب کی محبت اور شفقت پر آپ کے شکر گزار ہیں ۔
 

ٹرومین

محفلین
ہمارے منتخب محفلین سے آپ کا متفق ہونا ضروری نہیں ، آپ سب کا اظہار رائے کرنا ہمارے لیے باعث محبت و شفقت ہوگا ۔
اگر ٹاپ ٹین محفلین کے گلدستے میں مدیران کے نام بھی شامل کیے جاسکتے ہیں اور مقتبس بالا عبارت کی روشنی میں ہمیں بھی نام شامل کرنے کی آزادی ہے تو اپنی طرف سے تین مزید ناموں کا اضافہ کرنا چاہیں گے:
جاسمن آپی، جاسمن آپی، جاسمن آپی
:):):)
 

جاسمن

لائبریرین
اگر ٹاپ ٹین محفلین کے گلدستے میں مدیران کے نام بھی شامل کیے جاسکتے ہیں اور مقتبس بالا عبارت کی روشنی میں ہمیں بھی نام شامل کرنے کی آزادی ہے تو اپنی طرف سے تین مزید ناموں کا اضافہ کرنا چاہیں گے:
جاسمن آپی، جاسمن آپی، جاسمن آپی
:):):)

ایک ریٹنگ حیرت کی بھی ہونی چاہیے۔
سچے آدمی!
بہت شکریہ۔
جزاک اللہ خیرا کثیرا۔
اور بے شک سب تعریفیں صرف اللہ کے لیے ہیں۔
 
Top