تعارف سر تسلیم خم ہے

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

فورم پر درج تھا کہ نئے اراکین کو سب سے پہلے یہاں اپنا تعارف کرانے کی ترغیب دی جاتی ہے۔۔۔ خوشی ہے کہ ترھیب نہیں دی جاتی۔۔۔ سو حکم کی تعمیل میں:

احقر العباد کا ذاتی نام: یحییٰ
اسم البرکۃ: محمد
شعب: چیمہ
دین: اسلام
مذہب: حنفیہ
مسلک: اشعریہ ماتریدیہ
مشرب: قادریہ
تعلیم: ایم فل انگریزی ادب (پنجاب یونیورسٹی)
پیشہ: مدرس (ایل جی ایس ) محقق ، شوقیہ گرافک ڈیزائنر
جائے پیدائش: مملکہ السعودیہ العربیہ ، تبوک
حالیہ رہائش: لاہور

کوشش کی ہے کہ مروجہ سوشل ڈیکورم کے مطابق تعارف پیش کر سکوں۔ کوئی کمی رہ گئی ہو تو براہِ کرم نشاندہی فرمائیے گا۔

بہت شکریہ۔ اور اردو محفل کی یوم تاسیس کی چودہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!
 
یاقوت

محفلین

اردو ادب کی اس بے مثال دنیا میں آپ کو خوش آمدید کہا جاتا ہے۔آپ نے تو تعارف میں اچھا خاصا تکلف برت دیا۔صاحب اب غیر اردو، نامانوس اور متروکات کی وضاحتی اور تفہیمی سرگوشی بھی چپکائیں۔آپ کو بھی بہت بہت مبارک ہو یحیٰ صاحب۔
 
آخری تدوین:

بہت شکریہ یاقوت بھائی۔ حضور غیر اردو اور نامانوس تو تسلیم، متروکات میں آپ نے کن الفاظ کو داخل فرما دیا؟ :bulgy-eyes::disdain::bashful:
 
Top