افغان شرپسند تماشائیوں سے شکست ہضم نہ ہوئی، پاکستانی کھلاڑیوں پر حملے کی کوشش

FB-IMG-1561881931708.jpg
 
جاسم محمد

محفلین

سرسری سا پڑھا تھا جس میں پاکستان کے کھلاڑیوں کے ساتھ شاید افغان کھلاڑیوں کو بھی سراہا گیا تھا۔
جس میچ سے قبل بھی وزیر اعظم نے متکبرانہ بیان دیا وہ میچ ٹیم بری طرح ہاری۔ اس لئے اب عاجزی انکساری اختیار کر چکے ہیں :)
 
فرقان احمد

محفلین
میں نے مجموعی صورتحال کا ذکر اسی لیے کیا تھا، کچھ لوگ "خوش فہمی" میں مبتلا رہنا چاہیں تو ان کی مرضی۔ یہ شرارت کی گئی تھی اور بدقسمتی سے کچھ افغان اس میں استعمال بھی ہوئے۔

i

World Cup Central: ICC sees red as planes fly political messages above Headingley
لوکل ایڈمنسٹریشن کی ایماء شامل ہونے کا اندیشہ ہے جو نہایت تشویش ناک امر ہے۔
 
جاسم محمد

محفلین
میں نے مجموعی صورتحال کا ذکر اسی لیے کیا تھا، کچھ لوگ "خوش فہمی" میں مبتلا رہنا چاہیں تو ان کی مرضی۔ یہ شرارت کی گئی تھی اور بدقسمتی سے کچھ افغان اس میں استعمال بھی ہوئے۔

i

World Cup Central: ICC sees red as planes fly political messages above Headingley
برطانوی میڈیا ڈیلی میل کے مطابق یہ دنگا فساد انہی بینرز کے بعد شروع ہوا تھا۔ آئی سی سی کو تحقیق کرنا ہوگی کہ یہ شر پسند بینرز میچ سے قبل کس نے اڑائے تھے۔
Raging Pakistan and Afghanistan fans fight each other as violence erupts at World Cup clash | Daily Mail Online
 
Top