آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

جاسم محمد

محفلین
899ca8d3-f0be-4894-9dc7-36538edaa6af.jpg
 

جاسم محمد

محفلین
عمران خان کے زندہ دل خان بیٹے بھی پاکستانی ٹیم کے سپورٹر ہیں۔ اور پچھلے چند میچز میں باقاعدہ خود شریک ہو رہے ہیں۔
65643179_2361999557201319_737131441577525248_n.jpg
 
انڈیا آج بحیثیت ورلڈ نمبر 1 کھیل رہی ہے۔۔۔

انڈیا کا محتاط آغاز

یہ محتاط انداز انڈیا کا نیا طرزِ تعمیرِ اننگ ہے۔
اس ورلڈ کپ میں انہوں نے ابھی تک پہلے پاورپلے میں سب سے کم 27 فیصد اٹیکنگ شارٹس کھیلی ہیں۔
ابتدا سست کرنے کے بعد جب سیٹ ہوتے ہیں تو سارا خمیازہ پورا کر لیتے ہیں۔ جیسا کہ آج بھی تقریباً 350 ہوا لیں
 

فرقان احمد

محفلین
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے میچ کی ہائی لائٹس اور ترجیحی طور پر پورے میچ کی ویڈیو کہیں سے دستیاب ہو سکتی ہے ۔۔۔! ؟؟؟؟؟
 

جاسم محمد

محفلین
شکریہ! تاہم، اگر آپ کو پورے میچ کی ویڈیو کا لنک ملے تو ضرور شراکت کیجیے گا ۔۔۔! یہ جھلکیاں تو بس برائے نام ہی ہیں ۔۔۔! :) یعنی کہ فقط 14 منٹ کی ہیں ۔۔۔! ان سے ہمارا کیا بنے گا محترمی! :)
ونڈے میچ ۷ سے ۸ گھنٹے کا ہوتا ہے۔ اتنی طویل ویڈیو کون اپلوڈ کرے؟ ہاں آپ یہاں قریبا ۴۵ منٹ کی ہائی لائیٹس دیکھ سکتے ہیں:
Pakistan vs New Zealand Highlights – June 26th, 2019 – Cricket World Cup
 
Top