آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

جاسم محمد

محفلین
mubarak-ho-mubarak-ho.jpg
 
اب فرق نہیں پڑتا کہ انگلینڈ ایک میچ ہار جائے تو ہمیں افغانستان اور بنگلہ کو ہرانا ہے اور ہم ایک پوائنٹ آگے ہونگے۔۔ لا محالہ وہ دونوں جیت جائے تو وہ ایک پوائنٹ آگے ہونگے۔
بولے تو رن ریٹ نوں چھڈو بس انڈیا تے کیویز دا ترلا مارو کہ پومیز دے پھٹے چُک دے۔۔

بالآخر میچ آخری اوور تک پہنچا دیا گیا۔
رن ریٹ کا لالچ تو کبھی کیا ہی نہیں ہم نے۔
 

جان

محفلین
اور یوں سرفراز 'اگلے' سو میچ کے لیے ایڈوانس بک ہو گئے۔ یہ ہوتا ہے لیڈر، یہ ہوتا ہے ویژن۔ :)
 
Top