آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

فرقان احمد

محفلین
یہاں سے ہار جانا ایک آرٹ ہے جس میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کو ملکہ حاصل ہے؛ دعاؤں کا سلسلہ جاری رکھا جائے ۔۔۔!
 

سید عاطف علی

لائبریرین
یہاں سے ہار جانا ایک آرٹ ہے جس میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کو ملکہ حاصل ہے؛ دعاؤں کا سلسلہ جاری رکھا جائے ۔۔۔!
بھائی نیک خواہشات تو ہماری مجبوری ہیں خدانخواستہ ہارنے کے بعد بھی قائم رہتی ہیں ۔ :) اگلے ایونٹ پر شفٹ ہونے تک ۔
 
Top