آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

کیپر لیتھم جی نے بابر کا کیچ بھی ڈراپ کر دیا۔

مشکل ٹارگٹ نہیں اگر یہ دونوں 35 اوور تک کھیل لیں۔

جسطرح سینٹنر کی گیند گھوم رہی ہے۔ آسان بھی نہیں ہے۔
بولے تووکٹ دو دھاری تلوار بن چُکی بلے بازوں کے لئے نہ فاسٹ میں چین لینے دے رہی نہ اسپن پر سکون مل رہا۔۔۔
 

سید ذیشان

محفلین
کیپر لیتھم جی نے بابر کا کیچ بھی ڈراپ کر دیا۔



جسطرح سینٹنر کی گیند گھوم رہی ہے۔ آسان بھی نہیں ہے۔
بولے تووکٹ دو دھاری تلوار بن چُکی بلے بازوں کے لئے نہ فاسٹ میں چین لینے دے رہی نہ اسپن پر سکون مل رہا۔۔۔
پھر بھی ٹکے ہوئے ہیں۔ نیشم کا اوور بہت اچھا گیا ہے۔
 
پاکستان کرکٹ بورڈ کا ٹوئٹر ہینڈل الگ ہی کمال کر رہا ہے۔ چند روز قبل انڈر 19 کے میچ میں جنوبی افریقن ٹیم نے 215 رنز کا ہدف دیا تھا جسکو صاحب نے 2015 بنا دیا۔۔

IMG-20190626-213543.jpg



پھر بھی ٹکے ہوئے ہیں۔ نیشم کا اوور بہت اچھا گیا ہے۔

رنز ٹکنے سے ہی نکلیں گے کہ جمی اور کولن جی کے بلے سے بھی گیند صحیح سے نہیں ٹکرائی البتہ ایک نائس مجموعہ جوڑ ہج گئے جیسے تیسے۔ یہ دیکھیں :



اور یہ بھی :

 
کمنٹیٹر بتا ہی رہے کہ اس ورلڈ کپ میں حفیظ فنچ اور مارکرم جیسے پارٹ ٹائمر سے آؤٹ ہوئے ہیں اور پروفیسر صاب نے ولیمسن کو وکٹ گفٹ کر دی ۔

کند تے سرہانا رکھ کے سر مارن آلی سمائیلی
 

فہد اشرف

محفلین
پاکستان کرکٹ بورڈ کا ٹوئٹر ہینڈل الگ ہی کمال کر رہا ہے۔ چند روز قبل انڈر 19 کے میچ میں جنوبی افریقن ٹیم نے 215 رنز کا ہدف دیا تھا جسکو صاحب نے 2015 بنا دیا۔۔

IMG-20190626-213543.jpg
اننگ کب ڈکلیئر کر رہے۔
بہت مبارک اسکور ہے اسی پہ کر دینا چاہئے
 

سید عاطف علی

لائبریرین
آرام سے سنگل وغیرہ لینے کا ٹائم ہے ایک آدھ باؤنڈری خود آتی جاتی ہے کچھ وقفے سے ۔
تھوڑی ہی دیر بعد کھل کے مارنے کا وقت آجائے گا جب تک ذرا آرام سے بس۔۔۔ :)
 

جاسم محمد

محفلین
Top