آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

فرقان احمد

محفلین
ایک وکٹ لے ہی گئی آپ کی گارنٹی بھی
ہم کیا، ہماری ضمانت کیا؛
ٓ
ٹینشن ہمیں بھی بہت ہے ویسے۔۔۔! عالم یہ ہے کہ فی الوقت ہم کو دو ذرائع سے اپ ڈیٹس مل رہی ہیں؛ ایک اردو محفل اور ایک اس گراؤنڈ میں موجود ہمارا دوست ۔۔۔! جس کا عالم یہ ہے کہ 'چین اک پل نہیں، اور کوئی حل نہیں' ۔۔۔! :)

ٹی وی سکرین پر میچ دیکھنے کی ہمت نہیں پڑ رہی ۔۔۔!
 
بولٹ جی کی گیند نے آج تقریباً 1.4 ڈگری حرکت کی ہے۔
جو اس ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ اور انکی ایوریج حرکت سے .5 زیادہ ہے۔

اسکے باوجود شاہینوں نے اُنکی 5 اوورز میں محض ایک ہی وکٹ دی اور 21 رنز بھی نکال لئے شاندار است۔۔۔

ادارہ یہ پوسٹ کر ہی رہا تھا فرگوسن صاب وکٹ لے اڑے :/
 
Top