آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

فرقان احمد

محفلین
ہائیں! دو منٹ کا اعتبار نہیں اس ٹیم کا ۔۔۔! ابھی تو ٹھیک ٹھاک میچ چھوڑ کر گئے تھے ہم ۔۔۔! اب بندہ کدھر کدھر نظر رکھے ۔۔۔!
 

فرقان احمد

محفلین
بلے بازوں سے درخواست ہے کہ اس میچ کو فائنل سمجھ کر ہرگز نہ کھیلیں وگرنہ اُن پر پڑنے والا دباؤ تین چار گنا بڑھنے کا خدشہ ہے۔
 
Top