قرآن کا صرف اُردو ترجمہ درکار ہے ۔ ان پیج یا یونی کوڈ میں ۔۔۔

السلام علیکم احباب کرام۔
اس فورم کے توسط سے الحمد للہ پچھلے دنو ں میں نے مکمل قرآن کمپوز شدہ ڈاؤن لوڈ کیا۔ اللہ کمپیوز کرنے والے کی محنت اور خلوص قبول کرے اور صلے میں اپنا قرب اور دوستی عطا کرے۔
اس بار مجھے قرآن کا صرف اور صرف اُردو ترجمہ درکار ہے کیونکہ بعض اوقا ت عربی پڑھنا مقصود نہیں ہوتا صر ف سمجھنے کیلئے اکیلے ترجمے کی ضرورت ہوتی ہے ۔ میرے پاس ایک کتاب تھی نور ہدایت کے نام سے وہ مکمل طور قرآن کا صرف سلیس ترجمہ تھا۔ اگر کسی کے پا س قرآن کایہ ترجمہ اُردو میں ہے تو برائے مہربانی عنایت فرمائیں۔ بصد شکریہ ۔
جمیل احمدصدیقی۔
 
arifkarim

معطل

www.noorehidayat.org
www.zekr.org
 
Top