الف عین

لائبریرین
قابلیت میں ان کی کیا شک جو عنوان سے ہی سمجھ جاتے ہیں کہ اس میں الف بے کی ترتیب سے مراسلے لکھے جاتے ہیں
 
ویسے سب کو میری طرف سے السلام وعلیکم کافی دنوں کے بعد باقاعدہ اب حاضری ہو گی محفل میں کچھ مصروفیات جن کی وجہ سے محفل سے دور رہا اور وقت نہیں نکال پایا امید ہے سب خیر و عافیت کے ساتھ ہو نگے !!!
 
Top