میری پسند!

فرقان احمد

محفلین
اور میں کافی دیر سے رو رہی ہوں۔۔ اور آپ کے ایسے کیفیت نامے پڑھ کر مزید رونا آرہا یے۔۔۔
چلو، رونا چھوڑو بھئی! ہم مل کر نایاب بھیا کے لیے رب کے حضور دعا کرتے ہیں کہ اللہ پاک اُن کو جنت کے باغوں میں داخل فرمائے۔۔۔!
 
Top