الف عین

لائبریرین
ڑ وہ اک حرف بد نصیب ہے ناصر میری طرح
اب تک کسی بھی لفظ کے آگے نہ لگ سکا
شاید اسی لیے الف بے کے دونوں سلسلوں میں ژ اور ڑ کو چھوتا سٹیشن قرار دے دیا گیا ہے جہاں دونوں ایکسپریس ٹرینیں نہیں کرتیں، چھوڑ کر آگے بڑھ جاتی ہیں
 
عظیم

محفلین
شاید اسی لیے الف بے کے دونوں سلسلوں میں ژ اور ڑ کو چھوتا سٹیشن قرار دے دیا گیا ہے جہاں دونوں ایکسپریس ٹرینیں نہیں کرتیں، چھوڑ کر آگے بڑھ جاتی ہیں
صبح کے وقت اگر ژ اور ڑ کو پتری پر سے دیکھیں تو ان سٹیشن پر ٹرین روکنا اور مشکل لگتا ہے، چھوڑ کر بڑھنا بہتر ہے
 
عظیم

محفلین
غور کرنے والی بات ہے کہ اس لڑی میں نئے آنے والوں کو ان حروف کو چھوڑ دینے کی جو اجازت ہے اس کا پتہ نہیں چلتا
 
Top