ایک شام زیک کے ساتھ

بقول محمد سعد ایک مشین کی رفتار فاسٹ فارورڈ وی سی آر کی مانند اور دوسرے کی اسٹیفن ہاکنگ مرحوم کی طرح سست تھی۔
اوپر سے ستم یہ تھا کہ وہ ایک مشین کی بات سُن کر دوسرے کان سے نکال بھی نہیں سکتےتھے۔ بیچارہ بہت بُرا پھنسا تھا ۔ :)
Whats-App-Image-2019-06-20-at-5-58-31-AM.jpg

بالکل ٹھیک بولا بے چارہ سعد، اللہ پوچھے گا ان لوگوں کو
 

فاتح

لائبریرین
بقول محمد سعد ایک مشین کی رفتار فاسٹ فارورڈ وی سی آر کی مانند تیز اور دوسرے کی اسٹیفن ہاکنگ مرحوم کی طرح سست تھی۔
اوپر سے ستم یہ تھا کہ وہ ایک مشین کی بات سُن کر دوسرے کان سے نکال بھی نہیں سکتےتھے۔ بیچارہ بہت بُرا پھنسا تھا ۔ :)
Whats-App-Image-2019-06-20-at-5-58-31-AM.jpg
سست کون اور تیز کون سی مشین تھی؟
 
بقول محمد سعد ایک مشین کی رفتار فاسٹ فارورڈ وی سی آر کی مانند تیز اور دوسرے کی اسٹیفن ہاکنگ مرحوم کی طرح سست تھی۔
اوپر سے ستم یہ تھا کہ وہ ایک مشین کی بات سُن کر دوسرے کان سے نکال بھی نہیں سکتےتھے۔ بیچارہ بہت بُرا پھنسا تھا ۔ :)
Whats-App-Image-2019-06-20-at-5-58-31-AM.jpg
محمد سعد بھائی اپنے تاثرات خود پیش کیجیے۔ کیا ترجمان کی خدمات حاصل کر رہے ہیں۔ :p
 

زیک

مسافر
میری فاتح صاحب سے ایک دو ملاقاتیں سیالکوٹ میں ہو چکی ہیں، ایسے موقعوں کے لیے ان کے پاس میر کے کلیات اور کچھ تیر بہدف اشعار ہوتے ہیں، میں کچھ کچھ سمجھ سکتا ہوں۔ :)
ویسے شاعروں کے رجحانات کا ذکر کر کے فاتح کو یہ موقع میں نے ہی دیا تھا
 

جاسم محمد

محفلین

محمد سعد

محفلین
چلو اچھا ہے کسی کو یہ سمجھ نہیں آئی کہ میں دراصل کھانے کی خالی پلیٹ کو دیکھ کر ٹھنڈی آہیں بھر رہا ہوں۔
 

سین خے

محفلین
بھائی یہ سمجھانا وطن سے باہر رہ کر ہی بنتا ہے یہاں آکر پتہ چلتا ہے کہ کس طرح کے گوشت کا کس طرح کا سستا نعمل بدل دستیاب ہے اور کس طرح کے گوشت کا اس سے سستا متبادل دستیاب نہیں تو مرغی بے چاری سب سے سستی ہے گوشت میں اس کے نام پر اس سے سستا دھوکہ ممکن نہیں۔ اس لیے مرغی پر ہی اعتبار بنتا ہے وطنِ عزیز میں یا اپنے گھر کے بکرے، بھینسے پر۔

بہن :)

اسٹیک اصل میں اصطلاح ہے ایک خاص کٹ آف میٹ کے لئے۔ یہ کٹس cattle کے ان حصوں سے حاصل کئے جاتے ہیں جو کہ ورزش میں زیادہ استعمال نہیں ہوتے ہیں۔ یہ ٹینڈر کٹس ہوتے ہیں اور ان کو کم دیر پکایا جاتا ہے۔ زیادہ دیر پکانے سے یہ چمڑے جیسے ہو جاتے ہیں :D ان کے کاٹنے کا طریقہ بھی مختلف ہوتا ہے۔ جو حصے زیادہ چلنے پھرنے میں استعمال ہوتے ہیں وہ tough ہوتے ہیں اور ان کو زیادہ دیر پکایا جاتا ہے۔

جہاں تک چکن کا تعلق ہے تو چکن کے کسی بھی حصے کے لئے اسٹیک کی اصطلاح استعمال کرنا درست نہیں ہے۔ یہ culinary arts کے حساب سے غلطی ہے۔ چکن کے مختلف حصوں کے پکانے میں وقت کا کم ہی فرق ہوتا ہے جبکہ بیف کے tough اور tender حصوں کے پکانے میں کافی فرق پایا جاتا ہے :)

اس لئے چکن اگر گرل کی گئی ہو یا پین فرائے کی گئی ہو تو یہی نام اس کی ڈش کے لئے استعمال ہوتے ہیں۔ اسٹیک کہہ دینا بہرحال صحیح نہیں ہے۔ یہ اس کٹ کو کاٹنے کے طریقے کے مطابق غلط ہے۔

اب یہ نعم البدل کے طور پر اصطلاحات استعمال کی جارہی ہوں یا کسی اور وجہ سے لیکن بہرحال یہ ٹیکنیکلی ٹھیک نہیں ہے۔ مجھے حیرت ہوتی ہے کہ ہمارے یہاں کے شیفس باہر سے ٹریننگ لے کر آرہے ہوتے ہیں اور یہاں پر نئے شیفس کو ٹرین بھی کر رہے ہوتے ہیں تو آخر پھر اتنی بڑی غلطی ریسٹورنٹس میں بار بار کیوں کی جاتی ہے۔

خیر جو بھی ہو مجھے جو معلوم تھا وہ میں نے شئیر کر دیا :)
 
آخری تدوین:

عرفان سعید

محفلین
جہاں تک چکن کا تعلق ہے تو چکن کے کسی بھی حصے کے لئے اسٹیک کی اصطلاح استعمال کرنا درست نہیں ہے۔ یہ culinary arts کے حساب سے غلطی ہے۔
چکن کے لیے درست اصطلاح Fillet استعمال کرنی چاہیے۔
بیف کے Fillet کو دو اقسام میں تقسیم کیا جاتا ہے۔
Inner Fillet جو کہ نرم ترین گوشت ہوتا ہے۔
Outer Fillet جو کہ نسبتا کم نرم ہوتا ہے اور اسٹیکس اس سے بنتی ہیں۔
دنیا کی مشہور ترین Steak جاپان کے شہر کوبےکے بیف کی ہے۔ جس کے ایک ٹکڑے کی قیمت کم از کم 100 ڈالر سے زیادہ ہوتی ہے۔
 
Top