تبدیلی نام

عرفان سعید

محفلین
یہ تو نوے فیصد رجسٹرڈ اراکین پر صادق آتا ہے۔ انفرادیت کیا رہی۔
انفرادیت کی شرط کا علم نہیں تھا۔ سرِ دست تو یہ منتظم یا خادم کو ہی حاصل ہے۔
اگر آپ انفرادیتِ کلی کے خواہاں ہیں تو "مالک" یا "مالکین" چلا کر دیکھیں!
:)
 
مزمل اختر

محفلین
مجھے اپنا نام بھی بدلنا ہے (عاجز مزمل اختر) اسی نام سے فیس بک سے لاگ ان کیا گیا تھا اور کچھ پوسٹ بھی کی تھی، پس نام بھی تبدیل کرنا ہے اور دونوں اکاؤنٹ کو مرج بھی کرنا ہے آپ سے درخواست ہے پلیز میری مدد کریں۔
اللہ آپ کو اسکے لیے جزائے خیر عطا فرمائے آمین
 
سید عمران

ابن سعید
 
Top