مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

فلسفی

محفلین
ابھی تک کوئی شکار گھیرا نہ جا سکا ۔۔۔ پلان ناکام دکھائی دیتا ہے باس ۔۔۔!
چلیں فرقان بھائی کوئی بات نہیں، شکار نہ سہی، شکاری تو سارے اکھٹے ہوہی گئے اس لڑی میں۔ اب ڈر یہ ہے کہ شکار کے آتے ہی کہیں شکاری آپس میں نہ گھتم گھتا ہوجائیں۔ :noxxx:
 

یاقوت

محفلین
صاحبان پنچھی خود آپ کی خدمت میں حاضر ہوا ہے اسی لیے تھوڑا ہاتھ "ہولا"رکھیے گا۔
 
آخری تدوین:
Top