مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

عرفان سعید

محفلین
ویسے اس لڑی میں بھی ہم جیسے گھسے پٹے ہی گھوم رہے ہیں۔
گھسے پٹے کا اندازہ کچھ یوں لگایا جا سکتا ہے
گھِسا: کُل مراسلے
پِٹا: محصول منفی درجہ بندیاں

اس کلیے کے مطابق اس لڑی میں ابھی تک گھِسے اراکین زیادہ ہیں۔
جاسم محمد کے آنے کے بعد البتہ پِٹے کا دور شروع ہو گا!
 

فلسفی

محفلین
Top