محفلین کراچی کو عید ملن پارٹی کی دعوت

کراچی محفلین کی دعوت ملاقات کے موقع پر ہم جناب منتظم اعلی اردو محفل محمد تابش صدیقی صاحب اور جناب قبلہ محمد وارث صاحب جناب الف عین صاحب سے گزارش کرتے ہیں کہ وہ بذریعہ وڈیو کال اپنی شمولیت کا شرف بخشیں تو ہم اس سلسلے میں انتظام ضرور کریں گے ۔
 
محمد وارث

لائبریرین

اتوار کو تو نقیبی صاحب دیڈیو کیا میں عام کال سے بھی دور ہی ہوتا ہوں! :)
 
تئیس جون ۔۔۔ صبح نو بجے ۔۔۔ بروز اتوار ۔۔۔ اگر اس مجلس میں ہمیں بھی شرکت کی دعوت دی جا رہی ہے تو حاضر ہوجائیں گے ۔۔۔ ان شاء اللہ ۔۔۔
جی ضرور شاہد بھائی ،
آپ کی تشریف آوری کے ہم شدت سے منتظر رہیں گے ۔اگر آپ مناسب سمجھیں تو آپ کے زیر استعمال فون نمبر کو آپ سید عمران بھائی کو ذاتی پیغام میں ارسال کر دیں تاکہ رابطہ کرنے میں سہولت رہے ۔
 
شاہد شاہنواز

جی ۔۔۔ ارسال کردیا ہے ۔۔۔
 
سید عمران

محفلین
مناسب سمجھیں تو آپ کے زیر استعمال فون نمبر کو آپ سید عمران بھائی کو ذاتی پیغام میں ارسال کر دیں تاکہ رابطہ کرنے میں سہولت رہے ۔
جی ۔۔۔ ارسال کردیا ہے ۔۔۔

جزاک اللہ خیرا اجر کثیرا۔
توبہ ہے بھیا۔۔۔
فون نمبر ہی تو دیا ہے!!!
:noxxx::noxxx::noxxx:
 
آخری تدوین:

ٹرومین

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
بہت شکریہ احباب گرامی! :)
شرکت کی پوری کوشش کروں گا تاہم اگلے دونوں اتوار صبح گیارہ تا ظہر خود اور گھر کے افراد کو حج کی ٹریننگ کے لیے لے کر جانا ہے۔:)
اگر گھر والوں کو لے جانے کا کوئی اور بندوبست ہوجاتا ہے تو ضرور شرکت کی کو شش کروں گا۔:)
 
آخری تدوین:
Top