آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

رباب واسطی

محفلین
کیا اس مرتبہ بھی کوئی ایسا امکان موجود ہے کہ
فلاں ، فلاں سے اور فلاں ، فلاں سے ہارجائے
اور
فلاں ، فلاں کا میچ ڈرا ہوجائے تو پاکستان کا سیمی فائنل پکا؟؟
 
انڈیا بمقابلہ نیوزیلینڈ بھی بارش سے متاثر :-(:(

کافی متاثر کردیا بارش نے ورلڈ کپ کو۔

India vs New Zealand, Match 18
(Match abandoned without toss (due to rain
نیوزی لینڈ میں مقیم ایک پاکستانی دوست نے یہ تصویر بھیجی۔

62784390-2523214024574218-989624228082876416-n.jpg
 
کیا حسین اتفاق ہے کہ لنکا آسٹریلیا کو ورلڈ کپ میں محض ایک ہی دفعہ شکست سے ہمکنار کیا تھا اور وہ بھی 1996 فائنل قذافی اسٹیڈیم لاھور۔۔

1975 آسٹریلیا
1992 آسٹریلیا
1996 کولمبو (آسٹریلیا نے لنکا جانے سے انکار کیا، پوائنٹس لنکا کے ہوئے)
1996 لنکا ( فائنل)
2003 آسٹریلیا (لیگ میچ)
2003 آسٹریلیا (سیمی فائنل)
2007 آسٹریلیا (لیگ میچ)
2007 آسٹریلیا (فائنل)
2011 بارش
2015 آسٹریلیا
 
35 اوورز کے بعد کینگروز 195/2

فنچ جی سینچری جڑ چُکے اسمتھ جی سیٹ ہو چُکے بولے تو اگلے 15 اوورز سے 150 رنز آئے ہی چاہتے ہیں۔۔
 
335 رنز کا ہدف

لنکنز میں موجود شاہینیت کے چلتے یہ ہدف عبورنا کافی مشکل ہے۔ ورنہ تو پچ باؤنڈریز اور ماحول کے چلتے کافی حد تک چیس ایبل ٹارگٹ ہے۔۔
 
9 اوورز کے بعد 79/0
لنکا کے عمدہ آغاز۔

لنکن فینز، ٹارگٹ معقول ہے، پچ شاندار ہے باؤنڈری چھوٹی ہے۔ ہم یہ چیس کر لیں گے۔
لنکن ٹیم :

IMG-20190615-192141.jpg
 

محمد وارث

لائبریرین
دوسری طرف جنوبی افریقہ اور افغانستان کا میچ بھی جاری ہے بارش سے رک گیا ہے۔ افغانستان نے 20 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 69 سکور بنائے ہیں۔

یہ افغانیوں کا چوتھا میچ ہے اور ابھی تک کسی بھی قسم کی متاثر کن کارکردگی نہیں دکھا سکے۔ ان کا سب سے زیادہ اسکور اپنے پہلے میچ میں آسٹریلیا کے خلاف 207 تھا۔
 
لندن:
لنکا
23 اوورز کے بعد 145/1
مزید 190 رنز درکار 162 گیندوں سے۔
آئی لینڈرز کافی بہتر پوزیشن میں آچُکے ہیں میچ جیتنے کی لیکن شاہینیت کبھی بھی جاگ سکتی


کارڈف:
میں بارش رُک چُکی ہے کوورز ہٹا کر گراؤنڈ سکھانے کا عمل جاری۔
 
Top