الف عین

لائبریرین
سردیوں میں ضرور کھائیں چٹپتے سالن۔ ویسے تیل زیادہ نقصان دہ ہے بہ نسبت لہسن ادرک ہلدی دھنیا کے۔ یہ چیزیں تو صحت کے لیے مفید ہیں
 
عظیم

محفلین
صحت کے ساتھ ساتھ گرمیوں میں جلد کا بھی خیال رکھنا چاہیے۔ میرے ہاتھوں کا رنگ بازوؤں سے مختلف ہو چکا ہے موٹرسائیکل پر دھوپ پڑ پڑ کر۔ جہاں تک کف ہوتے ہیں وہاں تک سفید اور ہاتھوں کی بیک سائیڈ سیاہ!
 
صحت کے ساتھ ساتھ گرمیوں میں جلد کا بھی خیال رکھنا چاہیے۔ میرے ہاتھوں کا رنگ بازوؤں سے مختلف ہو چکا ہے موٹرسائیکل پر دھوپ پڑ پڑ کر۔ جہاں تک کف ہوتے ہیں وہاں تک سفید اور ہاتھوں کی بیک سائیڈ سیاہ!
ضروری ہے کہ آپ دستانے استعمال کریں تاکہ ہاتھوں کی جلدی متاثر نہ ہو ۔
 
عظیم

محفلین
عام طور پر سفید جلد والوں کی جلد ہی سرخ ہو گی۔ جن بے چاروں کا رنگ تھوڑا.... ہے ان کی تو شاید جامنی ہو جائے!
 
Top