آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

فرقان احمد

محفلین
سرفراز کی آخری کھلاڑی کے ساتھ حکمت عملی سمجھ سے بالاتر رہی۔ بہرصورت، ایک اچھا مقابلہ دیکھنے کو ملا۔ معاملات 1992ء کے ورلڈ کپ کی طرح ہی چل رہے ہیں ویسے؛ اب تو ہر میچ جیتنا لازم ہے ۔۔۔! :) نیو پرائم منسٹر ان میکنگ ۔۔۔!
 
ان کو امید تھی کہ عامر اور شاہین بھی حسن اور وہاب کی طرح کچھ ٹلے مار لیں گے۔ میرے سے تو ہونا نہیں۔
 
Top