آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

جاسم محمد

محفلین
اعلان عام
ٹاؤٹن اور اس کے مضافات میں پاور پلے کے ساتھ چوکوں اور چھکوں کی بارش شروع ہونے کا وقت ہوا چاہتا۔
ناظرین اپنے ٹی وی سیٹس اور موبائل فونز کی حفاظت کے خود ذمہ دار ہیں۔ شکریہ
 
سروش

محفلین
307 رنز پر پوری ٹیم آؤٹ
پاکستان کے لئے 308 رنز کا ہدف ۔۔۔۔۔بارش کے بھی امکانات ہیں
 
سروش

محفلین
محمد عامر کی 10 اوورز میں دو میڈن اوورز کے ساتھ 30 رنز کے عیوض پانچ وکٹیں ۔۔۔۔۔ اچھی پرفارمنس
 
سروش

محفلین
Best figures for Amir in ODIs:
- 5/30 vs Aus, Taunton 2019
- 4/28 vs SL, Colombo RPS 2009
- 3/16 vs Ind, Oval 2017
- 3/24 vs WI, Jo'burg 2009
Five-fers for Pakistan in WCs:
- (Shahid Afridi (2
- Wasim Akram
- Saqlain Mushtaq
- Abdul Qadir
- Wahab Riaz
- Sohail Khan
- Mohammad Amir​
 
محمد عامر کی 10 اوورز میں دو میڈن اوورز کے ساتھ 30 رنز کے عیوض پانچ وکٹیں ۔۔۔۔۔ اچھی پرفارمنس

گوگل کے مطابق محض 10 فیصد ہی چانسز ہیں لیکن شاہینو کو اسے غنیمت جانتے ہوئے ٹی ٹوئنٹی سمجھ کر ہی کھیلنا چاہیے ۔ کہ 4 بجے یا اسکے بعد جب کن من شروع پاکستان 20 اوورز میں 120 سے 130 / 1 ہو۔۔۔ یعنی ڈی ایل ایس میتھڈ میں آگے۔ پر کتھوں وغیرہ وغیرہ

Screenshot-20190612-182539-2.png
 
فرقان احمد

محفلین
اس طرح کے میچز میں پاکستان کو کامیابی 'دلوانے' کا ایک مجرب نسخہ یہ ہے کہ بلے بازوں سے ہر طرح کی امیدیں ختم کر کے ٹی وی سیٹ بن کر دیا جاوے اور ابلاغیات کے ہر ذریعے سے خود کو الگ کر لیا جائے۔ مقررہ وقت کے خاتمے کے بعد ٹی وی سیٹ ان کیا جائے تو غیر متوقع خبر آپ کی منتظر ہو گی۔
 
یہ نسخہ آزمودہ ہے پچھلے کچھ سالوں سے کرکٹ سے اتنی ہی قربت رہی ہے
 
Top