کیا میڈیافائر پاکستان میں بند ہو گئی؟

آج تھوڑی دیر پہلے میڈیا فائر سائٹ اوپن کرنے کی کوشش کی تو سکرین پر جواب آیا کہ یہ پاکستان میں بین ہے
Surf Safely!
This website is not accessible

The site you are trying to access contains content that is prohibited for viewership from within Pakistan.
کیا کوئی اس پر روشنی ڈال سکتا ہے؟
میں نے ادھر بہت نایاب کتب اپلوڈ کی ہوئی ہیں
محمد تابش صدیقی زیک ابن سعید
 
Top